جسٹس بابر (justice babar)

جسٹس بابر آڈیو لیک کیس سے الگ ہو جائیں ، 4 اداروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

مقدمے کی سماعت وہی بینچ آگے بڑھائے جو اسی نوعیت کی دوسری درخواست پر 2021 میں فیصلہ کر چکا

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ

سپیشل پروٹیکشن فورس mohsin naqvi

محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کا محاذ سنبھا ل لیا

محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

محمود اچکزئی (Mehmood achakzai)

پشتونخوا میپ کے سربراہ پر 11 مارچ کو کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا

آپکی طبیعت خراب لگ رہی ہے ، جج ، گلہ کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئیگی ، عمر ایوب

جج (judge)

علی امین گنڈا پور خود آئے نہ ان کا وکیل ، ضمانت خارج کرنے کا اصول سب کیلئے ایک ہے ، عدالت

مذاکرات صرف فوج سے کرینگے ، مسترد شدہ لوگوں کیساتھ نہیں ، تحریک انصاف

شہر یار آفریدی (sheharyar afridi)

حکومت میں بیٹھے لوگ خود مختاج ، ریموٹ کنٹرول سے چلتے ہیں ، شہر یار آفریدی

اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات سے متعلق جواب حماس کو موصول ، بمباری سے مزید 15 فلسطینی شہید

بمباری (bomborment)

شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 300 ہو گئی ، اسرائیل کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں ، نائب سربراہ حماس

مریم نواز کیلئے ایلیٹ فورس کی وردی بھی تیار

maryam nawaz

وزیر اعلیٰ پنجاب رواں ہفتے ایلیٹ فورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شریک ہونگی

چین میں پاکستان کے لیے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب

ہنگور کلاس آبدوز

یہ آبدوزیں جدید ترین ہتھیاروں اور سینسروں سے لیس ہوں گی