KPK

سینیٹ انتخابات، خیبر پختونخوا میں حکومت کے 6 اور اپوزیشن کے 5 سینیٹرز منتخب

جنرل نشستوں پر آزاد امیدوار مراد سعید، فیصل جاوید، نورالحق قادی، مرزا آفریدی کامیاب قرار پائے

پی ٹی آئی کے 4 ناراض امیدوار سینٹ الیکشن سے دستبردار ، خرم ذیشان کا انکار

سینیٹ الیکشن

بانی پی ٹی آئی کا ہر فیصلہ منظور ، ہم نظریے کیساتھ ہیں ، دستبردار ارکان کی گفتگو

گلگت بلتستان، سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، 15گاڑیاں بہہ گئیں، 3 سیاح جاں بحق، 15 لاپتہ

سیلابی ریلے

ہزاروں سیاح پھنس گئے، سیاحتی مقامات پر سیلاب سے شدید نقصان، درجنوں مکانات متاثر، ٹورسٹ پولیس کا شیلٹر بھی تباہ

ٹی بی کے شعبے میں انقلاب لانا مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں، وزیر اعظم

Shahbaz Sharif شہباز شریف

وزارت صحت میں ڈیجیٹائزیشن کا عمل قابل ستائش ہے

روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات بدھ کو ترکیہ میں ہوں گے

زیلنسکی

صدرزیلنسکی نے مذاکرات کی تصدیق کردی، جنگ بندی کے امکانات پرعالمی توجہ مرکوز

مرد ، خاتون کا قتل ، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا نوٹس ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ، آئی جی طلب

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

جوڈیشل مجسٹریٹ کا خاتون کی قبر کشائی کا حکم ، ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچائیں گے ، ترجمان بلوچستان حکومت

غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈائون کیا جائے ، وزیر داخلہ کا حکم

محسن نقوی

ایف آئی اے کی جدید خطوط پر تنظیم نو کیلئے جامع پلان طلب کر لیا

پی ٹی آئی صوبے میں سیاسی جماعتوں، وفاق میں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر عقیل ملک

aqeel

ہارس ٹریڈنگ روکی گئی لیکن پی ٹی آئی کے اندر ٹکٹ ٹریڈنگ نہیں روکی جا سکی