خاص خبریں

پاکستان

بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق رپورٹس بے بنیاد قرار

سوشل میڈیا پر رپورٹس زیر گردش ہیں کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے کی شادی ایک یورپی خاندان میں ہونے والی ہے۔

ڈیفنس کراچی میں خواتین کا جھگڑا، پولیس چیف نے رپورٹ طلب کرلی

پولیس بیان کے مطابق اے آئی جی نے ساؤتھ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کو ہدایت کی کہ وہ 3 روز کے اندر رپورٹ پیش کریں۔

سانحہ گل پلازہ اداروں کی مشترکہ غفلت اور نظام کی ناکامی ہے، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ

امدادی عمل میں تاخیر، عمارت میں اندھیرے ، بند راستوں اور غیر فعال حفاظتی نظام کے باعث ہلاکتیں ہوئیں

لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت نہ ملی تو راولپنڈی، اسلام آباد میں دھرنے دیں گے، حافظ نعیم

حکومت سمجھتی ہے طاقت کے ذریعے جماعت اسلامی کے دھرنے ختم کر دے گی تو زور بازو آزما کر دیکھ لے

گدو 747میگاواٹ پاورپلانٹ کی اسٹیم ٹربائن بحالی کیلئےبین الاقوامی بولیاں طلب

کمبائنڈسائیکل آپریشن کی بحالی کےبعدپلانٹ 747میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا، ترجمان پاور ڈویژن

دنیا

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 750 ہوگئیں

3 ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتا، بارش کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، سرحدی علاقوں میں ریسکیو آپریشن متاثر

خلیجی ممالک حقیقی دشمنوں کے منصوبوں کو سمجھیں، ایرانی سپریم لیڈر

دشمنوں کےخلاف اتحاد، باہمی دفاع اورمسلم ممالک میں تعاون انتہائی اہم ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

ایران زلزلوں سے لرز اٹھا، ایک ہفتے کے دوران 59 جھٹکے

خراسان رضوی 13 زلزلوں کیساتھ سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا، کرمان شاہ اور کرمان میں 7،7 ، سمنان میں 6 زلزلے

دشمن ناکام رہا، دفاعی صلاحیتیں بڑھانے کا عمل جاری رکھیں گے، ایرانی آرمی چیف

دشمن جانتا ہے ایرانی مسلح افواج اب بھی طاقت، عزم، جدت اور بہادری کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہیں، جنرل امیر حاتمی

اقوام متحدہ کا آبنائے ہرمز اور خلیج میں 400 جہاز پھنسے ہونے کا دعویٰ

آبنائے ہرمز میں آزاد اور محفوظ بحری آمدورفت بحال کرنے کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں، آئی ایم او

کھیل

سوریا کمار یادیونے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑ دی

جب سب کچھ اچھا چل رہا تھا تو پھر تبدیلی کیوں کی گئی؟سابق کپتان کا شکوہ

دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی گرفت مضبوط، پاکستان کیخلاف 357 رنز کی برتری

بارش اور خراب روشنی سے متاثرہ تیسرے روز صرف 24.5 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا

‘ہمیں نہیں پتا، ہم تو لنچ کر رہے تھے’، عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو کی نشریات پر سرفراز احمد کا ردعمل

ہیڈ کوچ کا دونوں بورڈز کے درمیان تنازع سے لاعلم ہونے اور 'صرف میچ پر فوکس' کرنے کا دعویٰ

سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

163 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ 145 رنز تک محدود، ڈیوڈ بریوس کے 75 رنز

لارڈز ٹیسٹ ، پاکستان پہلی اننگز میں 110 رنز پر آل آؤٹ، 180 رنز کا خسارہ

انگلینڈ کی جانب سے اولی رابنسن نے 4 ، جوفرا آرچر نے 3 اور جوش ٹنگ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کا شوہروں کو دلچسپ مشورہ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے شوہروں کو دلچسپ مشورہ دیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے کوئز شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں شادی شدہ مردوں کیلئے ایسا دلچسپ مشورہ دیا کہ ناظرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔

امیتابھ بچن کا شوہروں کو دلچسپ مشورہ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے شوہروں کو دلچسپ مشورہ دیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے کوئز شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں شادی شدہ مردوں کیلئے ایسا دلچسپ مشورہ دیا کہ ناظرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔

سورۃ رحمٰن کی روزانہ تلاوت نے کینسر سے صحتیابی میں اہم کردار ادا کیا، نعمان اعجاز

بیماری کے دوران اسپتال کے چکر، کیموتھراپی اور علاج کی مشکلات سے زیادہ انہیں اہلخانہ کی فکر تھی،اداکار

بھارتی ریاست اترپردیش میں ہریانوی گلوکار اور یوٹیوبر انکت بالیان جم کے باہر قتل

حملہ آوروں نے 18 گولیاں ماریں ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

امریکی گلوکارہ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ہفتے کے لیے پورے امریکا میں قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم دے دیا، شوبزشخصیات نے بھی تعزیت کا اظہار کیا

اجے دیوگن کو فلمی دنیا میں متعارف کروانے والے کوکو کوہلی انتقال کرگئے

77 سالہ فلمساز کو ممبئی کے اسپتال میں اچانک دل کا دورہ پڑا، بالی ووڈ میں سوگ کی لہر

کاروبار

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 151 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 454 ڈالر کا ہو گیا

حکومت نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

نئی قیمتیں 29 اگست سے 31 اگست 2026 تک نافذ العمل رہیں گی، وزارت توانائی

ملک میں جمعہ کو سونے کا ریٹ کیا رہا؟

فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے ،10 گرام 4 لاکھ 14 ہزار 125 روپے پر مستحکم رہا

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 58 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسٹیٹ بینک

کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 48 کروڑ 89 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیے گئے، مرکزی بینک

صارفین کیلئے بری خبر ، بجلی مزید 2 روپے ، 52 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

نیپرا فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت سی پی پی اے کی درخواست پر آج سماعت کرے گی

تعلیم

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں اے آئی کو لازمی مضمون بنانے کا اصولی فیصلہ

اساتذہ کی تربیت کا انتظام کر کے انہیں مصنوعی ذہانت کی تعلیم دینے کے قابل بنایا جائے گا

اسناد کی تصدیق کے نام پر فراڈ؛ایچ ای سی نے انتباہ جاری کردیا

اسناد کی تصدیق کے لیے سرکاری طریقہ کار اور ویب سائٹ ہی استعمال کی جائے ، ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایت

کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے سائنس جنرل گروپ بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

جنت بنت علی پہلی، حمزہ شکیل دوسری جبکہ لائبہ ذوالفقارکی تیسری پوزیشن، کامیابی کا تناسب 56.54 فیصد رہا

خیبرپختونخوامیں 627 سرکاری اسکول غیر فعال ہونے کا انکشاف

111 غیر فعال اسکولوں کے ساتھ شمالی وزیرستان سرفہرست ہے،محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سالانہ سروے رپورٹ جاری کر دی

سکھر تعلیمی بورڈ نے انٹر کلاس پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا

پری میڈیکل گروپ میں کئی سال بعد پہلی اور دوسری پوزیشن پر دو، دو طلبہ نے مشترکہ طور پر کامیابی حاصل کی

صحت

ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیا

سرجری کے دوران خون کی شریانوں، رگوں اور دیگر اہم ساختوں کو انتہائی باریک تکنیک کے ذریعے بحال کیا گیا

محکمہ صحت سندھ میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، کاغذی درخواستیں ناقابلِ قبول

بی پی ایس 16 سے 20 تک افسران و ملازمین کیلئے ہر قسم کی چھٹی HRMIS پورٹل سے لینا لازمی

پمز اسپتال میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی کا عمل روک دیا گیا

وزارت صحت نے چیف ٹیکنیشن پمز کیلئے ایف پی ایس سی کو ارسال کردہ ریکوزیشن واپس لے لی، پبلک نوٹس

پمز اسپتال کے بجٹ اور اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

گزشتہ سال پمز اسپتال انتظامیہ نے 66 کروڑ روپے اضافی بجٹ بھی وصول کیا

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انتظامی عہدوں کی بھرتیوں میں مبینہ بے قاعدگیوں کا انکشاف

بھرتیوں میں میرٹ نظرانداز اور اہلیت کے معیار میں تبدیلیاں کی گئیں، انتظامیہ کا موقف دینے سے گریز

ٹیکنالوجی

“آپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا”، پب جی موبائل کا پاکستانی کریئیٹر فاروق احمد کو خراجِ عقیدت

فاروق کینیڈا میں موٹرسائیکل حادثے کے بعد انتقال کر گئے تھے، ان کے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر سوا نو لاکھ سبسکرائبرز تھے۔

180 دن تک موبائل بیلنس محفوظ، پی ٹی اے نے مدت مقرر کردی

یکم اکتوبر سے نئے قواعد نافذ، ختم ہونے والا بیلنس دوبارہ ری چارج پر خودکار بحال ہوجائے گا

یوٹیوب کا صارفین کو جھٹکا، فیس میں اضافہ کر دیا

مختلف ممالک میں قیمتوں میں اضافے کی تفصیلات مرحلہ وار جاری کی جا رہی ہیں

کیا پاکستان میں بھی کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر ، 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرتے ہوئے قانون سازی کی استدعا

مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں تاریخی محل خرید لیا، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

زکربرگ نے آئرلینڈ میں واقع محل کے ساتھ موجود تقریباً 440 ایکڑ زمین بھی خریدی ہے

دلچسپ و عجیب

‘محبت میں ناکامی’ سے ‘محبت میں ٹریفک چالان’ تک، وائرل گاڑی کی کہانی

پولیس نے تصاویر میں نظر آنے والے رجسٹریشن نمبر کی مدد سے گاڑی کا سراغ لگا کر اسے تحویل میں لیا

بھارت میں اجتماعی شادی سے دلہنیں غائب، دلہوں کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

شرمندگی کے باعث ممکنہ طور پر درجنوں دیگر متاثرین نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا، پولیس

بیلجیئم میں تعمیراتی کام کے دوران دیواروں سے اربوں روپے مالیت کا سونا برآمد

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تمام سونا اپنی تحویل میں لے لیا
WhatsApp