این اے 61! فواد چوہدری بمقابلہ راجہ مطلوب، ووٹ کس کا؟ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا
جہلم کے 61 فیصد باسی پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو ووٹ دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
خواجہ آصف یا عثمان ڈار؟ سیالکوٹ کی پہچان کون؟
https://youtu.be/MbVBNNPkbHY
’’ارتھ میٹرز’’ زمین بچائیں، آنے والی نسلوں کو جینے دیں، سائنسی نمائش، ننھے سائسندانوں کی حیرت انگیز تجاویز
’’زمین اہم ہے‘‘ اللہ کی عظمت اور نشانیوں کی سائنس کے ذریعے تلاش
سیلاب متاثرین کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کی بیٹھک
پاکستان کو جب بھی ضرورت پڑی، اوورسیز سب سے آگے بڑھے، قونصل جنرل بارسلونا شازیہ منیر
’’آو، ہمارے کھانے کھاو، دوستی بڑھاو‘‘ تھائی لینڈ کا فوڈ فیسٹیول، سفیر کی بیٹھک،منفرد ڈشز
فوڈ، میوزک اور دوستی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی،پاکستانی بریانی شوق سے کھاتا ہوں، سفیر تھائی لینڈ چکرد کراچائی وانگ
ہم نیوز فیکٹ چیک: سلیم صافی کا ٹویٹ، اصل معاملہ کیا؟
سلیم صافی کے ٹویٹ پر حملے سے پہلے کا وقت درج تھا، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
صدف نعیم حادثہ، دھکا یا پاؤں پھسلا؟ ہم نیوز فیکٹ چیک حقیقت سامنے لے آیا
کہیں موت کو قتل کہا گیا تو کہیں حادثہ، بعض جماعتوں نے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کینیا کے صدر کو ٹیلی فون، ارشد شریف واقعہ کی تحقیقات پر زور
میت کی واپسی کے لیے کارروائی جلد مکمل کرنے کی درخواست، کینیا کے صدر کی تعاون کی یقین دھانی
دھاندلی کا سماں،13 جماعتی اتحاد، عمران خان پھر بھی جیتیں گے، شیخ رشید
حکومت کی الٹی گنتی شروع،بائیڈن کے بیان پر بھونڈا جواب دیا گیا
ووٹ ڈالو، نکلو پاکستان کی خاطر، اسد عمر
الیکشن کمیشن سے زیادہ امید نہیں،آزاد اور شفاف الیکشن ہو تو 2 تہائی اکثریت سے عمران خان حکومت میں آئیں گے