عادل نظامی
عادل نظامی

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس، ق لیگ کی عدم شرکت

مسلم لیگ ق کا کوئی رکن اسمبلی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شریک نہ ہوا، ذرائع

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز پاکستان میں نہیں دکھائی جائے گی

پی ٹی وی کی بھارتی کمپنی کے معاہدے کی درخواست کو منظور نہیں کیا گیا ہے، ہم کسی بھی بھارتی کمپنی کے ساتھ معاہدہ نہیں کرسکتے

طارق ملک دوبارہ چیئرمین نادرا تعینات، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ساتھ اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا

کینیڈا میں پاکستانی نژادخاندان کےقتل پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

پاکستانی نژاد فیملی کےتمام افرادکی لاشیں ناقابل شناخت ہیں، وزیرخارجہ

حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان معاملات طے پاگئے

جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع

وفاقی کابینہ اجلاس، فلسطین کیلئے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی۔

شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا

شہباز شریف 15 دن کے اندر ہمیں نظرثانی کی درخواست دے سکتے ہیں، شیخ رشید

احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

احسن اقبال کا پاسپورٹ نیب پہلے ہی تحویل میں لےچکا

وزیر اعظم نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی

عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل

این اے249: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور

180پو لنگ اسٹیشنز میں جو کارروائی ہوئی وہ قانون کے مطابق نہیں تھی، وکیل ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز