ڈائنو سار کے قدموں کی سب سے بڑی دریافت
قدموں کے نشانات ساروپوڈ کے ہیں جو کہ 220 میٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں
دنیا کا سب سے بدبودار پھول کا پودا چوری ہو گیا
یہ نایاب پودا اپنی ناقابلِ برداشت بدبو کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے
کالی شیروانی میں سلمان خان کی دبنگ انٹری
ایک سو سے زائد ماڈلز میں تمام تر توجہ کا مرکز سلمان خان کی شاندار انٹری رہی
بھارت میں جنگلی ہاتھیوں کی تعداد 25 فیصد تک کم
کرناٹک، تامل ناڈو اور کیرالا اب بھی ہاتھیوں کا اہم گڑھ ہیں
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارت پر طنز، مزاحیہ ویڈیو وائرل
ویڈیو میں آسٹریلیا کی مرد و خواتین ٹیموں کے کھلاڑی بھارت کے رویئے کا مذاق اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر توسیع
اب تک 51 لاکھ لوگوں نے ٹیکس ریٹرنز فائل کیے ہیں، ایف بی آر
مومنہ مستحسن کی سوشل میڈیا پر واپسی، مداحوں کا خیرمقدم
گلوکارہ نے سفید کشیدہ کاری والے لباس میں نہایت خوبصورت انداز اپنا ہوا ہے
افغان طالبان رجیم کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کیلئے سیز فائر کا فیصلہ
دونوں اطراف تعمیری بات چیت کے ذریعے مثبت حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کی جائے گی، وزارت خارجہ
کیا ہیلمٹ پہننے سے بال گرتے اور جلد متاثر ہوتی ہے؟ ڈاکٹروں نے حقائق سے آگاہ کر دیا
ہیلمٹ میں جمع ہونے والی دھول، گندگی یا فنگل انفیکشن بالوں کی جڑوں کو متاثر کر سکتے ہیں
زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل میں لگے ریپیٹر کی مرمت مکمل کر لی گئی، پی ٹی سی ایل
کیبل کی مرمت کے باوجود ملک کے کچھ حصوں میں اب بھی انٹرنیٹ کی رفتار سست ہے