ایران کا ایٹمی پروگرام ختم نہیں ہوا، پینٹاگون کی نئی رپورٹ
ہم نے کم از کم ایک سے دو سال تک ان کے پروگرام کو بڑھنے سے روکا ہے
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ میں شرکت سے نہیں روکیں گے، بھارت
ہاکی ایشیاء کپ 27 اگست سے 7 ستمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 86 پیسے پر بند ہوا
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کی وجہ سے جیل میں ہیں، شرجیل میمن
محکمہ تعلیم نے 93 ہزار 118 اساتذہ کو بھرتی کیا ہے اور ایک بھی بھرتی سفارش پر نہیں ہوئی
سانحہ سوات کی تحقیقات جاری، ابتدائی رپورٹ پیش
چیف سیکرٹری نے صوبے میں ہر قسم کی مائننگ پر پابندی عائد کر دی
سانحہ سوات کے معاملے پر غفلت برتنے والوں کا تعین جلد کیا جائے، پشاور ہائیکورٹ
سیاحوں کو محفوظ ماحول اور سیکیورٹی فراہم کریں
وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے
وزیر اعظم کی ای سی او رکن ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں