ستھرا پنجاب کے بعد اب سدھرا پنجاب مہم شروع کی گئی، عظمیٰ بخاری
لاہور کو کئی بین الاقوامی شہروں سے زیادہ محفوظ قرار دیا گیا ہے
بڑھتی آبادی ہر شعبہ زندگی کو متاثر کر رہی ہے، وزیر خزانہ
آبادی پر قابو پانے کیلئے بجٹ میں خطیر فنڈز رکھے گئے ہیں
خیبرپختونخوا پولیس کے رسک الاؤنس اور شہدا پیکج میں اضافہ
پولیس شہداء پیکج میں اضافہ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
یورپ میں جھلسا دینے والی گرمی، 2300 افراد ہلاک
15 سو اموات براہ راست ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہوئیں
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 3 پیسے فی یونٹ سستی ہو گئی
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی کی گئی
بینک کا گوشوارہ آمدن ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ
اکاؤنٹ میں موجود رقم کو بلاوجہ خفیہ آمدن قرار نہیں دیا جا سکتا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے کا ہو گیا
ہم وہ نسل ہیں جو تاریخ کی زنجیریں توڑے گی، بلاول بھٹو زرداری
دہشتگردی، ماحولیاتی تبدیلی اور عدم مساوات جیسے چیلنجز کا مقابلہ مل کر کریں گے