عینی شیرازی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو 15 ستمبر تک سرنڈر کرنے کا ایک اور موقع دیدیا

نواز شریف کو حاضری کا ایک اور موقع دیتے ہوئے سماعت ملتوی کرتے ہیں، حکم نامہ

توشہ خانہ ریفرنس: آصف زرداری، یوسف رضاگیلانی پر فرد جرم عائد، نواز شریف اشتہاری قرار

نیب تفتیشی افسر نوازشریف کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سمیت ٹھوس اقدامات کریں، عدالت

احسن اقبال اپنی پیشی سے24گھنٹے پہلے عدالت پہنچ گئے

سماعت26 اگست کو ہونی تھی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال غلطی سے25 اگست کو ہی عدالت پہنچ گئے

شہزاد اکبر کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہزاد اکبر کا تقرر اقربا پروری، مفادات کا ٹکراؤ اور وزیراعظم کے حلف کی خلاف ورزی ہے، درخواست

توشہ خانہ ریفرنس: نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر

سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مرکزی کیس کے ساتھ ہوگی

لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بحال

حکام نے بتایا کہ سروس بحال کرنے سے پہلے میٹرو بسوں کو ڈس انفیکٹ کیا گیا ہے

 ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کی منظوری

بین الصوبائی تعلیمی وزرا کے اجلاس میں یکساں نصاب تعلیم کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد میں پہلے کار چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح ہوگیا

حکومت  اٹک آئل کی جانب سے فلیگ شپ چارجنگ کی سہولیات فراہم کر رہی ہے

دوران حراست تشدد کیخلاف بل منظور

دوران حراست موت یا جنسی زیادتی پر قانون کے مطابق سزا اور 30 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا، بل کا متن

مون سون: پنجاب میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے متعدد افراد جاں بحق

پنجاب میں این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ علاقوں اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز