عینی شیرازی
عینی شیرازی
Syeda Qurrat ul Ain Shirazi is a correspondent at Hum news, Islamabad. She covers politics including parliament, the Senate and National Assembly, political parties; PAC(Public Accounts Committee). She also covers human rights issues, climate change and education. She can be reached on Twitter at @annie_shirazi

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے گئے

 تعلیمی ادارے سوموار سے جمعرات تک صبح 7 سے دن 11 بجے تک کھلیں گے جب کہ ایوننگ شفٹ والے تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ کو کھلیں گے۔

اسلام آباد کے سرکاری اسکول میں لوڈ شیڈنگ، 25 بچے بیہوش

بچوں کو طبی امداد دینے کے لیے نزدیکی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کےطلباکیلئے بڑی خبر

پانچویں اور آٹھویں کے سنڑلائزڈ امتحانات کا شیڈول وفاقی نظامت تعلیمات جاری کرے گا

وزیر تعلیم نے یونیورسٹیوں میں داخلوں کا شیڈول بتادیا

امتحانات سے پہلے طلبا انجینئرنگ، ایم ڈی کیٹ، میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ دے سکیں گے

کورونا وبا کیلئے دیے گئے مالیاتی پیکیج میں بےضابطگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے خصوصی آڈٹ رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیے وقت مانگ لیا ہے

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر جانے والوں سے فیس لینے کی تجویز

ہائیکنگ کیلئے آنے والوں کو خصوصی پاس جاری کیے جانے کا بھی امکان  ہے

موسلا دھار بارش: آئیسکو کے 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں میں بجلی غائب

آئیسکو کا کہنا ہے کہ جن علاقوں میں بارش رک گئی ہے وہاں بجلی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

وزراء تعلیم کا دسویں اور باہوریں کے امتحانات پہلے کرنے کا فیصلہ

نویں اور گیارہویں کے امتحانات کا فیصلہ کورونا کی صورتحال کے مطابق کیا جائے گا

 وزارت تعلیم کا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

پیرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8 ہزار سے زائد فیسوں والے اداروں پر ہو گا

ٹاپ اسٹوریز