محمد العاص
محمد العاص
محمد العاص ڈیجیٹل میڈیا جرنالسٹ ہیں اور اس شعبے کیساتھ5 سال سے وابستہ ہیں۔ ماضی میں کیپیٹل ٹی وی اور دی نیوز ٹرائب سے منسلک رہے۔ سال2018 سے ہم نیوزکیساتھ بحیثیت ویب ایڈیٹر اور پروڈیوسر کام کر رہے ہیں۔آپ انہیں ٹوئٹر اور فیس بک پر بھی فالو کر سکتے ہیں۔

اسرائیل الیکشن: مسلمانوں کی جماعت’کنگ میکر‘بن گئی

اسرائیل پر اقتدار کی کنجی مسلمانوں کے ہاتھ آگئی لیکن وہ اس کو اپنے پاس رکھ نہیں سکتے

جب شیری رحمان ٹاس جیت کر سینیٹر منتخب ہوئیں

ٹاس کیلئے کوئی بھی سکہ(پاکستان میں رائج الوقت ) لیا جاسکتا ہے

ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے سے کیسے بچائیں؟

اکاؤنٹ بناتے وقت گھر کا پتہ اور دیگر حساس معلومات دینے سے اجتناب کیا جائے، ماہر سائبر سیکیورٹی

امریکہ میں ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے پر غور

ٹک ٹاک نے گزشتہ برس امریکہ سے 6 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کمائی کی تھی اور یہ دنیا میں ڈاؤن لوڈ ہونے والی تیسری بڑی ایپ ہے

بدلتے گاؤں اور گاؤں والے۔۔۔!

تیز رفتار ترقی و ایجادات نے گاؤں و دیہات کی سادہ لوح زندگی میں بھی انقلابی تبدیلیاں بپا کردی ہیں۔

کاون ہاتھی کی چڑیا گھر سے منتقلی پر امریکی گلوکارہ حکومت پاکستان کی شکرگزار

کاون ہاتھی کی چڑیا گھر سے رہائی کیلئے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر مہم چلائی گئی تھی اس مہم میں امریکی گلوکارہ شیر نے بھی حصہ لیا تھا

ایک گھنٹے میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ، کٹ تیار

صدر نے کہا کہ یہ کسی قوم کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے تاکہ ہم اپنے آپ کو بچاسکیں۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم دوسروں پر انحصار نہیں کرتے، یہی خودمختاری ہے ، جسے ہر ایک کو سمجھنا چاہئے

لاس اینجلس: آگ نے متعدد عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، 11فائرفائٹرز زخمی

فائربریگیڈ کے زخمی اہلکاروں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایک عارضی میڈیکل کیمپ قائم کردیا گیا ہے

بھارت: پلانٹ سے زہریلی گیس خارج ہونے سے 11 افراد ہلاک

رپورٹس کے مطابق زہریلی گیس لیک ہونے سے پلانٹ کے آس پاس کی آبادی میں سے کم سے کم ایک ہزار افراد متاثر ہوئے

پلاسٹک کے جدید طبی آلے سے کورونا کی جلد تشخیص ممکن

پلاسٹک کے آلے میں ایسے سنسر موجود ہیں جس کو گردن پر لگا کر گلے کی حرکت، سانس لینے، دل دھڑکنے کی شرح اور درجہ حرارت کا پتا لگایا جا سکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز