محمد العاص
محمد العاص
محمد العاص ڈیجیٹل میڈیا جرنالسٹ ہیں اور اس شعبے کیساتھ5 سال سے وابستہ ہیں۔ ماضی میں کیپیٹل ٹی وی اور دی نیوز ٹرائب سے منسلک رہے۔ سال2018 سے ہم نیوزکیساتھ بحیثیت ویب ایڈیٹر اور پروڈیوسر کام کر رہے ہیں۔آپ انہیں ٹوئٹر اور فیس بک پر بھی فالو کر سکتے ہیں۔

کورونا وائرس کے معاملےچین اور امریکہ کے درمیان جنگ کا خدشہ، رپورٹ

چینی صدر کو بتایا گیا ہے کہ وبا کے پیش نظر چین کو بڑھتی ہوئی دشمنی کا سامنا ہے اور امریکہ کے ساتھ تعلقات مسلح محاذ آرائی میں تبدیل ہو سکتے ہیں

گوگل اور فیس بک کے اشتہارات میں کمی، یوٹیوبرز کی آمدن بھی کم ہونے کا امکان

اشتہار دینے والی کمپنیوں نے معاشی مشکلات کے سبب گوگل اور فیس بک کو اشتہار دینا یا تو ختم کر دیئے ہیں اور یا تعداد کم کردی ہے

کورونا وائرس کے سبب 30لاکھ اموات کا خدشہ

افغانستان اور پاکستان جیسے ممالک میں ہر دس لاکھ لوگوں کے لئے دس کے لگ بھگ وینٹیلیٹر ہیں

لاک ڈاؤن:مردوں پر گھریلوتشدد کے واقعات میں اضافہ، ہیلپ لائن قائم

اعدادو شمار کے مطابق دو ہزار اٹھارہ میں اپنی شریک حیات کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے مردوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا

لاٹری نےعام شہری کو ایماواٹسن سے بھی زیادہ امیر بنا دیا

38 سالہ برطانوی شہری لاک ڈاؤن کے دوران لاٹری ٹکٹ سے 5 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کی رقم جیت کر کروڑ پتی بن گیا

کورونا وائرس چین نے نہیں بنایا، امریکی جنرل

میڈیا اور سوشل میڈیا میں اس حوالے سے افواہیں موجود ہیں اور قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں لیکن ٹھوس شواہد وائرس کے قدرتی ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہیں،جنرل مارک ملی

امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی اجتماعی قبریں

ایک خندق میں 10 تابوت ترتیب سے رکھے جاتے ہیں تاکہ مستقبل میں نکالتے وقت آسانی ہو

کورونا وائرس: نیویارک میں 9/11 سے زیادہ ہلاکتیں

امریکہ کے شہر نیویارک میں کورونا وائرس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کئی ممالک سے زیادہ ہے

امریکہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے پاکستانی

فضائی آپریشن معطل ہونے کے سبب امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب ہلاک ہونے والے پاکستانیوں وطن واپس لانے کی بجائے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جا رہا ہے

کورونا وائرس کے باعث عالمی کساد بازاری شروع

کورونا وائرس نے عالمی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن، فیکٹریاں، ائیرلائز، سیاحت، درآمدات اور برآمدات بند ہونے سے عالمی معیشت تباہ ہوگئی ہے، آئی ایم ایف

ٹاپ اسٹوریز