اسد خان
اسد خان

شاعری سے انقلاب برپا کرنے والے حبیب جالب کی 27ویں برسی آج

ترقی پسند سوچ اور انقلابی شاعری کی وجہ سے حبیب جالب حکمرانوں کے معتوب ٹھہرے۔

طبعیت خراب ہونے پر معروف کامیڈین امان اللہ پھر اسپتال داخل

امان اللہ عرصہ دراز سے گردوں سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں، ڈاکٹرون نے ان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا ہے

مشہور زمانہ ولن آغا طالش کی 22ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

اپنے فنی کریئر کے دوران آغا طالش نے زیادہ تر ولن کا کردار نبھایا

روحی بانو کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا۔

ہم مصالحہ ٹی وی کے پلیٹ فارم سے شیف ہنٹ کے مقابلے

ہم مصالحہ ٹی وی کے پلیٹ فارم سے لاہور میں مزیدار کھانے بنانے اور سب سے منفرد ترکیب کے مقابلے کرائے گئے۔

معاشرے کو سچائی کا آئینہ دکھانے والے ’منٹو‘ کو بچھڑے 65 برس بیت گئے

ادبی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں سب سے بڑے سول اعزاز 'نشانِ امتیاز' سے نوازا۔

فلم انڈسٹری کو نئی جہت بخشنے والے سلطان راہی کی 24ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

سلطان راہی فارمولا پر آج بھی فلمیں بنتی ہیں، اور لاگت پوری کر لیتی ہیں

نئی پاکستانی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ ریلیز ہونے کو تیار

فلم ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ نے کہا کہ فلم میں گردش دوراں کی تقلید اور زمانے کی تنقید کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات کو اجاگر کیا گیا ہے جسے سب پسند کریں گے۔

2019 : ہم فلمز کے سفر کا ایک اہم سنگ میل

2019 کے دوران مزاح، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلموں نے شہریوں کے خوب دل جیتے۔

دکھوں کو الفاظ کا روپ دینے والے منیر نیازی کو دنیا سے رخصت ہوئے تیرہ برس بیت گئے

معاشرے کی بے مروتی اور انسانوں کی بے رخی پر اس ناراض شاعر کو حکومت پاکستان نے تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے نوازا

ٹاپ اسٹوریز