اسد خان
اسد خان

نیب لاہور میں آج مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی  پیشیوں کا دن

کینٹ ہاؤسنگ اسکیم سیالکوٹ کرپشن اسکینڈل میں نیب کی طرف سے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو بھی طلب کیا گیاہے۔ 

معروف اداکارہ انجمن کی شادی کی تصاویر منظرعام پر آ گئیں

64 سالہ انجمن کو شادی کے موقع پر اپنے شوہر کی جانب سے ایک گھر اور گاڑی تحفے میں ملی ہے۔

رومانوی اداکار سنتوش کمار کی 37 ویں برسی

نامورفنکار سنتوش کمار کی کامیاب فلموں میں موسیقار، گھونگھٹ،رشتہ، دامن،حویلی اور فیشن شامل ہیں۔

اداکارہ رانی کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

اداکارہ رانی نےاردوکی ایک سو تین ،اورپنجابی کی پینسٹھ فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے

” چھلاوا ” کے ستارے فلم کی تشہیر کیلئے لاہور میں

’’چھلاوا‘‘ کے ٹریلر کو اب تک  لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور فلم عید الفطر پر سنیما گھروں کی زینیت بنے گی

رپورٹ: مہنگائی کی بارش اور خریداری کے ماند پڑتے رنگ

شام ڈھلتے ہی سکھیوں کی ٹولیاں اور خاندانوں کے قافلے بازاروں کی جانب سفر شروع کر دیتے ہیں

علاؤالدّین احمد کو مداحوں سے بچھڑے 36 برس بیت گئے

ورسٹائل اداکار نے 300 سے زائد فلموں میں فن کا لوہا منوایا

پاکستانی مصورہ کی وینس آرٹ میلے میں پہلی بار شرکت

وینس بینالے کے آرٹ میلے میں پاکستانی مصورہ  نائزہ خان کے فن پارے قدر دانوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ 

اوینجرز اینڈ گیم کی امریکہ سمیت دنیا بھر میں دھوم

فلم نے امریکہ میں ایک رات میں ساٹھ ملین کا رکارڈ بزنس کیااور  پہلے تین دن میں دنیا بھر میں تین سو پانچ ملین ڈالر کما لیے۔ 

شہنشاہ جذبات، عہد ساز اداکار محمد علی کی 88ویں سالگرہ

محمد علی نے فنی کیرئیر کی ابتدا ریڈیو سے بطور صداکار کی۔ مقناطیسی آواز کے مالک نے شوبز کی دنیا میں بھی اپنی  الگ پہچان بنائی۔ 

ٹاپ اسٹوریز