عاطف حسین
عاطف حسین

وفاق نے تین بڑے اسپتال سندھ حکومت کو واپس دینے کا فیصلہ کرلیا

سپریم کورٹ نے سترہ جنوری 2019کو ان اسپتالوں کو وفاق کے سپرد کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ 

ایشیائی ترقیاتی بنک کراچی کے ریڈ لائن بس منصوبے کیلئے23کروڑ 50 لاکھ ڈالر دیگا

ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ  کا روٹ ماڈل کالونی سے براستہ شاہراہ فیصل  نمائش چورنگی تک ہے۔ 

سندھ: مون سون بارشوں میں سیلابی صورتحال  سے نمٹنے کیلئے اہم اجلاس

کمشنر کراچی افتخار شاہوانی نے اجلاس میں بتایا کہ کراچی کے گجر نالہ  سمیت 30 نالوں کی صفائی کروائی جارہی ہے۔

حکومت سندھ کے سینیئر وزیر سید ناصرشاہ نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا

سندھ کے سینئیر صوبائی وزیر سید ناصرحسین شاہ کے پاس ورکس اینڈ سروسز،جنگلات  اور آپباشی  کا چارج ہے۔ 

صوبہ سندھ میں آن لائن ٹیکسی سروسز پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد

سندھ اسمبلی نےاپوزیشن کے زبردست احتجاج اور شور شرابے میں فنانس بل 2019 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ 

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا آئندہ مالی سال 2019-20 کا بجٹ تیار

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نےآئندہ سال کے اخراجات کا مجموعی تخمینہ 26ارب 43 کروڑ 88 لاکھ 88 ہزار روپے لگایا ہے۔ 

فریال تالپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

درخواست پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ اور رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نےجمع کرائی ہے۔

الیکشن کمیشن کا وزیراعظم عمران خان کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کوانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر  نوٹس جاری کیا ہے۔ 

وزیر اعظم کی گھوٹکی آمد غیرقانونی ہے، سعید غنی

کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سرکاری عہدوں پر فائز لوگ  ایسے علاقوں کا دورہ نہیں کرسکتے جہاں انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا گیاہو۔

وفاق کا صوبوں کے ساتھ رویہ افسوسناک ہے،وزیراعلی سندھ

پچھلے ایک سال میں جو ماحول دیکھا ہےایسا دس سال میں محسوس نہیں کیا،مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز