عاطف حسین
عاطف حسین

کراچی:کم رقبے پر تعمیر بلند عمارتوں کیخلاف آپریشن جاری

کراچی میں 60 سے 399 گز کے رہائشی پلاٹوں پر 2 منزلوں سے زیادہ کی تعمیر غیر قانونی شمار ہوتی ہے

پاکستان میں کورونا کا پہلا مریض صحتیاب ہو گیا

ترجمان حکومت سندھ وہاب مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج مرض صحتیاب ہو گیا ہے۔

تبدیلی ضروری ہو چکی، تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں، شاہد خاقان عباسی

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کوئی بھی حکومت سے مطمئن نہیں ہے۔

ن لیگ اور ایم کیو ایم وفود کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

ذرائع کے مطابق ن لیگ کے وفد نے ان ہاؤس تبدیلی سمیت کئی آپشن ایم کیو ایم کے سامنے رکھے

سندھ: کورونا وائرس کی روک تھام، 10 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

لوگوں کو گھروں میں محدود کردیا ہے، بچوں کا اسکول جانا لازمی ہے تاہم شاپنگ سینٹر جانا لازمی نہیں ہے، مراد علی شاہ

سندھ حکومت کا پانی پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

زیر زمین پانی استعمال کرنے پر واٹر ٹیکس لگے گا جبکہ منرل واٹر تیار کرنے والی صنعتوں سے فی لیٹر ٹیکس وصول کیا جائے گا، ذرائع

سندھ میں محتسب اعلیٰ کی تعیناتی کا اختیار وزیر اعلیٰ کو دے دیا گیا

نوٹیفکیشن میں ترمیمی ایکٹ کو فوری جاری کرنے کے احکامات دیے گئے۔

کراچی سرکلر ریلوے: ایک ہفتے میں قبضے ختم کرانے کا حکم

عدالت سیکرٹری ریلوے، کمشنر کراچی، مئیر کراچی اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ پر برہم

میئر کراچی کو پانچ ارب،میئر حیدرآباد کو ایک ارب روپے ملیں گے: گورنر سندھ

اگر بات مان لی جائے تو آئی جی سندھ کی تعیناتی کوئی مسئلہ نہیں ہے، عمران اسماعیل کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

پیپلز پارٹی نے حکومت مخالف مارچ کا اعلان کر دیا

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے آئی ایم ایف سے دوبارہ بات چیت کرے۔

ٹاپ اسٹوریز