ایوب ترین

بلوچستان: بلیدہ سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

مذکورہ افراد کو ایک گاڑی سمیت نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے اور یہ افراد اس وقت مسلح بھی تھے، ذرائع

بلوچستان یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل کے خلاف طلبہ اور اساتذہ کا احتجاج جاری

طلبہ اور استاتذہ کا ملزمان کو بے نقاب کرنے کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

پولیس اہلکار نے ماں ، بہن اور بیوی کو قتل کرکے خود کشی کرلی

مذکورہ پولیس اہلکار نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ تمام لاشوں کو  سول اسپتال لورالائی  میں پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا گیاہے ۔

کوئٹہ : نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10روپے اضافے کی دھمکی دیدی

ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ضافے پر تندور مالکان کا کہنا ہے ،وہ 20 روپے میں روٹی فروخت نہیں کر سکتے۔

کوئٹہ میں دہشتگردی کی ایک اور کوشش ناکام، 3دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق  کوئٹہ شہر کی طرف آنے والی مشتبہ گاڑی کو اغبرگ کے مقام پر  روکنے کی کوشش، جس پر گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے وہاں سے گاڑی کو بھگانے کی کوشش کی۔

9600 کے قریب اساتذہ بھرتی  کررہے ہیں، مشیر تعلیم بلوچستان

مشیر تعلیم  نے کہا کہ 740 کے قریب اسکولوں میں چھوٹے چھوٹے مسائل حل کررہے ہیں،200 پرائمری اسکولوں کو مڈل کا درجہ دے رہے ہیں۔

’ملزمان کو گرفتار کرکے جامعہ بلوچستان کی ساکھ بحال کی جائے‘

خوشی اس بات کی ہے کہ اراکین اسمبلی، ایف آئی اے اور حکومت نے اس معاملے پر بھرپور ردعمل دکھایا ہے, چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

بلوچستان کے ساحلی شہر اور قصبے سمندری طوفان کی زد میں

صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میرضیاءلانگو نے مزیدکہا کہ اس نظام سے پاکستان کا ساحلی علاقہ براہ راست خطرہ میں نہیں ، تاہم اس نظام کے باعث مکران کی ساحلی پٹی میں 28 اکتوبر سے 30اکتوبرتک بارشوں کا امکان ہے ۔

بلوچستان یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل: بی این پی طلبہ کے ساتھ کوئٹہ کی سڑکوں پر

احتجاجی مظاہرے میں سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی، سابق سنیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی اور ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے علاوہ طلبہ و طالبات نے بھی خطاب کیا -

بلوچستان یونیورسٹی وڈیو اسکینڈل: پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں چیئرپرسن کا انتخاب

بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں کئے جانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان شامل کئے گئے ہیں ۔

ٹاپ اسٹوریز