ایوب ترین

’آزادی مارچ کے نام پر عوام کو اکٹھا ہونے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘

 دوسری جانب جمیعت  علمائے اسلام ف  کی جانب سے آزادی مارچ  کیلئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔

کوئٹہ دھماکہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال مستعفی

پروفیسر محمد انور پانیزئی کو قائم مقام وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی تعینات کیا گیا ہے۔

 لورالائی میں دہشتگردوں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ

دو دہشتگردوں نے اپنے آپ کو خودکش دھماکے سے اڑا لیا؛ ایک ایف سی اہلکار زخمی

ٹریفک حادثہ: کمشنر مکران سمیت چار افراد جاں بحق

طارق زہری  کی گاڑی تیل بردار گاڑی سے ٹکرا گئی

بلوچستان یونیورسٹی واقعے کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی ہوگی، گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان یاسین زئی نے کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات سے متعلق حکومتی ادارے بھی تحقیقات کررہے ہیں اور عدالت کے بھی زیر غور ہے۔

کوئٹہ : سیٹیلائٹ ٹاؤن میں ڈبل روڈ پر دھماکہ ،1پولیس اہلکار شہید ،10 افراد زخمی

اہل علاقہ کے مطابق دھماکے کے فورا بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ وہاں پر موجود پولیس وین کے قریب کیا گیاہے ۔ 

بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کو بلیک میل، ہراساں کرنےکا انکشاف

یونیورسٹی کے200 اہلکاروں، ملازمین سے تفتیش جاری ہے، ذرائع

کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اورچھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

حکام کے مطابق اسی طرح ایک اور کارروائی کے دوران وندرمیں واقع باغیچوں کے اندر چھپاٰٗئی گئی3955کلو گرام چھالیہ برآمدکرلی۔پکڑی جانے والی منشیات اورچھالیہ کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریبا 160.51ملین روپے کے لگ بھگ ہے۔

محمودخان اچکزئی اور عبدالغفور حیدری سمیت دیگر کے سرکاری محافظ واپس

بلوچستان حکومت نے وی آئی پیز کے متعلق فیصلہ کیا ہے کہ اپنی حفاظت کے لیے وہ ازخود نجی محافظوں کی خدمات حاصل کریں۔

ٹاپ اسٹوریز