ایوب ترین

کوئٹہ میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

بلوچستان: محکمہ تعلیم میں پچیس اضلاع کے 283 اہلکار معطل

معطل اہلکاروں نے تسلی بخش وضاحت نہ دی تو ای این ڈی رولز کے تحت ملازمت سے برطرفی عمل میں لائی جائے گی۔

بلوچستان حکومت کا غیر رجسٹرڈ این جی اوز پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عملدارآمد کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ 

فضل الرحمان کا اکتوبر میں اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

سلیکٹڈ وزیراعظم اور جعلی حکومت کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری کا عمل رک چکا ہے۔

’جس امریکہ سے جان چھڑانا چاہ رہے تھے اس کی غلامی کا سفر شروع ہو چکا‘

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں کوئی احتساب نہیں ہو رہا بلکہ سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے،احتساب کے غلط استعمال پر عدم اعتماد ہو چکا ہے۔ 

بلوچستان کی خواتین میں خون کی شدید کمی کا انکشاف

بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں خواتین اور بچے ضروری غذا سے محروم ہیں

بلوچستان: میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ بھوک ہڑتال پر کیوں؟

لگ بھگ ڈیڑھ سو کے قریب طلباء و طالبات نے  گزشتہ چار ہفتوں سے کوئٹہ پر یس کلب کے سامنے کیمپ لگا کر علامتی بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے ۔

کوئٹہ میں دو خواتین اور ایک بچے پر تیزاب پھینک دیا گیا

پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے،

کوئٹہ :مشرقی بائی پاس پر میڈیکل اسٹور کے سامنے دھماکہ ،2 افرادجاں بحق،13زخمی

سیکیورٹی ذرائع نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ دہشت گردوں نے اس دھماکے کے ذریعے عام افراد کو نشانہ بنایا ہے۔ 

بولان میڈیکل کمپلکیس کوئٹہ میں پاکستان تھیلیسیمیا سنٹر کا افتتاح

بلوچستان میں تھیلیسمیا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہاہے

ٹاپ اسٹوریز