ایوب ترین

اپوزیشن ریاست کے خلاف بولنے والوں کی حوصلہ شکنی کرے، وزیر داخلہ بلوچستان

بلوچستان اسمبلی میں لورالائی پولیس لائن پر ہونے والےحملے پر ان کیمرا بریفنگ کا مطالبہ کردیا گیا

بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

تخریب کاروں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں  اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیاگیاہے،تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

ہرنائی: برساتی ندی کا بند ٹوٹنے سے پانی شہر میں داخل

ہرنائی شہر کے محلے اخترآباد ،جلال آباد ،کلی مرزا اورکلی لعل خان سیلاب کے زرد میں ہیں۔

بلوچستان: 419ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کے بجٹ میں 6ہزار نئی اسامیاں پیدا کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ 

نیب بلوچستان کی بڑی کارروائی

نیب کے مطابق ملزم نہ صرف سابق چیئرمین کی متعدد کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادوں کا بے نامی دار تھا

قلعہ سیف اللہ :ٹریفک حادثے میں 14افراد جاں بحق 7زخمی

مسافر وین کوئٹہ سے ژوب جارہی تھی جو مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی

کوئٹہ میں پولیس کی فائرنگ سے مبینہ دہشت گرد ہلاک

ایس ایچ او سریاب جو علاقے میں گشت کر رہے تھے اطلاع ملتے ہی پولیس پارٹی کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور ملزمان پر فائرنگ کر دی

وکلاء رہنماؤں کا عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلان

ریفرنس ریفرنس آزاد عدلیہ کے خلاف سازش ہے جس کو ناکام بنانے کے لیے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

کوئٹہ:ائر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،2دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

کوئٹہ:پشتون آباد دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

تھانہ پشتون آباد کے ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف  مقدمہ درج کیا گیاہے

ٹاپ اسٹوریز