ایوب ترین

بلوچستان : غیر حاضری کی بنیاد پر 2000سے زائد اساتذہ معطل

آج ڈیرہ بگٹی میں تعینات  81 غیر حاضر اساتذہ اورماتحت عملے کو معطل کیا گیا ہے۔غیرحاضر ملازمین کو تین ماہ کے لئے معطل کرکے پندرہ روز میں تحریری جواب بھی طلب کرلیاگیاہے ۔ 

بلوچستان کے سب سے بڑے اسپتال کا آپریشن تھیٹر بند

صرف ایمرجنسی آپریشن تھیٹر فعال رہے گا، نجی کنٹریکٹر کو لانڈری کی مد میں نو ماہ سے ادائیگی نہیں کی گئی، ذرائع

کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کو مشکلات

صحت کے شعبے میں کیے گئے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

چمن:نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں خاتون پولیو ورکر جاں بحق

اسسٹنٹ کمشنر چمن سید سمیع آغا کے مطابق چمن کے نواح میں پاک افغان سرحدی علاقے سلطان زئی میں  موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے خواتین ورکروں کو نشانہ بنایا۔

مکران: کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد شناخت کے بعد قتل

ملزمان نے شناختی کارڈز چیک کرنے کے بعد 15 مسافروں کو بسوں سے نیچے اتار کر قتل کیا۔

شہدا کیلئے انصاف کا طلبگار ہوں، بلاول بھٹو

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا وہ قاتلوں کے ساتھ

کوئٹہ: سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ، 20 افراد جاں بحق 48 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقہ ہزار گنجی میں خودکش دھماکے سے 20 افراد جاں بحق اور48 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ ہزار

بلوچستان پولیس نے 2ماہ بعد ابراہیم لونی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا

کوئٹہ:بلوچستان پولیس نے 2ماہ بعد  ابراہیم لونی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیاہے۔ بلوچستان پولیس کے مطابق مقدمہ پولیس اسٹیشن

بلوچستان: قلعہ سیف اللہ میں یوتھ فیسٹیول کا انعقاد

قلعہ سیف اللہ: فرنٹئیر کور بلوچستان کے زیر اہتمام قلعہ سیف اللہ میں یوتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

لورالائی آپریشن، 2 خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق لورالائی میں آپریشن ردالفساد کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز