ایوب ترین

عمران خان کو تو جانا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

 ہماری جنگ پارلیمنٹ کی خودمختاری اور قانون کی عملداری کیلئے ہے، سربراہ پی ڈی ایم

بلوچستان میں کئی اخبار شائع نہ ہوسکے

تمام30 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہے اور کسی علاقے میں بجلی بحال نہیں ہوسکی، کیسکو

سانحہ مچھ کے شہدا آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

افغانستان سے دوبارہ درخواست  نہ آنے پر افغان شہریوں کی بھی تدفین کر دی گئی

وزیر اعظم عمران خان کی ہزارہ برادری سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کوئٹہ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں

سانحہ مچھ کے متاثرین سے حکومت کے مذاکرات کامیاب 

مظاہرین شہدا کی تدفین کے لیے رضامند ہو گئے ہیں 

وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ روانگی کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا خصوصی طیارہ نورخان ایئربیس پر تیار کر لیا گیا ہے

سانحہ مچھ:ہزارہ برادری چھٹے روز بھی وزیراعظم کی منتظر

وزیراعظم یہاں آئیں، یہ نہ سوچیں ان پر تنقید ہوگی، ہزارہ برادری

سانحہ مچھ: مریم نواز اور بلاول بھٹو کا شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت

آئندہ ایسے واقعات کو روکنے کے لیے اے پی سی بلانی پڑی تو بلائیں گے، یوسف رضا گیلانی

وزیر داخلہ شیخ رشید کے سانحہ مچھ کے لواحقین سے مذاکرات ناکام

ہزارہ برادری کے احتجاجی مظاہرین نے احتجاجی دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین سے انکار کردیا ہے۔

کوئٹہ: مچھ میں کان کنوں کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی دھرنا جاری

سانحہ گشتری مچھ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج، مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور 302، 324 انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل

بلوچستان میں مزدوروں کی ہلاکت پر احتجاج، وزیراعظم کا نوٹس

قاتلوں کو پکڑنے اور کٹہرے میں لانے کیلئےتمام وسائل بروئےکار لائے جائیں، عمران خان

بلوچستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ،11مزدور جاں بحق

نامعلوم مسلح افراد نے کاکنی کرنے والے مزدوروں کو نزدیکی پہاڑی میں لے جاکر فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

متاثرہ بچے کے والدین نے اپنے بچے کو انسداد پولیو کے قطرے نہیں پلائے تھے

عدالتی فیصلے کے بعد حکومت اخلاقی جواز کھو چکی، مولانا فضل الرحمان

ان جعلی حکمرانوں کیخلاف ہماری تحریک اوربھی تیز ہوگی، عدالت عظمیٰ کا فیصلہ واضح طور پراعلان کر رہا ہے کہ پی ڈی ایم کا موقف درست ہے، سربراہ پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کاپاور شو: کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند

کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسے کیلئے پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان بھی ترتیب دیا ہے

16ہزار فٹ کی بلندی پر واقع دنیا کا منفرد بارڈر

بل کھاتی سڑک اس نیم میدان کے دوسرے کونے کی طرف جا کے آنکھوں سے اوجھل ہو جاتی ہے

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کو تالے لگا دیے

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی کے مطابق اسپتالوں میں مریضوں کے لیے کوئی سہولت موجود نہیں جسکے باعث مجبوراٗ او پی ڈیز کو تالے لگا دیے

کوئٹہ میں پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا

سریاب روڈ، اسپنی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں سپلائی لائنوں میں پانی آنا تقریباً بند ہو چکا ہے

بلوچستان میں پہلی مرتبہ رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد

 کوئٹہ میں فیشن شو کے ذریعے صوبے کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا جب کہ حاضرین نے ایسے ایونٹس کو تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیا۔

کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر دھماکہ، 7افراد زخمی

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مزدروں پر دستی بم پھینکا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp