ایوب ترین

’عوام سے طاقت چھین کر سلیکٹر اور سلیکٹڈ کے پاس جارہی ہے‘

عوام کی نہیں، پی ٹی آئی ایم ایف کی مرضی کی معیشت چل رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں خطاب

پک اپ اور مسافر بس میں ہولناک تصادم، 15 افراد جاں بحق

پیٹرول سے بھری پک اپ اور مسافر ڈائیوو بس میں تصادم ہوا جس کے باعث بس اور پک اپ میں آگ بھڑک اُٹھی۔

بلوچستان کے وزیر صحت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

مجھے وزارت مرکزی قیادت کے مشاورت سے دی گئی تھی آج اس حوالے سے اعلیٰ حکام سے بات کروں گا، نصیب اللہ مری

بلوچستان ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کے برطرف ملازمین بحال کردیے

عدالت عالیہ کا حکومت کو تمام برطرف ملازمین کی تنخواہیں فوری ادائیگی کا حکم

بلوچستان یونیورسٹی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی، صوبائی حکومت

پلان بی: آر سی ڈی شاہراہ بند، پاک-افغان تجارتی سرگرمیاں معطل

’پلان بی‘ کے تحت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے کارکنوں نے نوشکی میں دھرنا دے دیا

پابندی اٹھالی گئی ، ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروع

کوئٹہ میں  تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایرانی ٹماٹر اور سیب کی درآمد پر جو پابندی  لگائی ہے اسے مکمل طور پر ختم کیا جائے ۔

’یہ تاثر غلط ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے واش رومز میں کیمرے نصب تھے‘

جسٹس جمال مندوخیل نے یونیورسٹی کے وکیل سے کہا آپ نے کسی کی مداخلت برداشت کی تو آپ سے پوچھا جائے گا۔

گوادر کے ساحل پر سینڈ آرٹ مقابلے کا انعقاد

لوگوں کے ہجوم کے سامنے کئی گھنٹوں کی محنت سے مٹی سے مشہور مقامات، اور جانوروں کے دیدہ زیب فن پارے تخلیق کیے گئے۔

بلوچستان یونیورسٹی: طلبہ کے لیے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

طلبا و طالبات کے لیے یکم مارچ 2020 سے یونیفارم کا پہننا لازمی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز