دانش علوی
دانش علوی

ڈریسنگ روم کے ماحول کی تحقیقات ہونی چاہئے، نجم سیٹھی

قومی ٹیم کلک نہیں ہوئی ،ٹیم کی باڈی لینگویج سے پتا چلتا ہے کہ کچھ گڑبڑ ہے، نجم سیٹھی

بابراعظم کے دلکش اسٹروکس کی سوشل میڈیا پر پذیرائی

بابر اعظم کے وڈیو کلپ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

افغان کرکٹ بورڈ کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بھارت میں کرانے کی خواہش نظر انداز

افغان کرکٹ بورڈ نے مئی میں باضابطہ طور پر بھارتی کرکٹ بورڈ سےدرخواست کی تھی جو نظر انداز کر دی گئی

پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ میں واپسی کیلئے 2سال قبل والی کارکردگی دکھانا ہوگی

دو سال قبل18 جون کو انگلینڈ میں ہی قومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو ہرایا اورٹورنامنٹ اپنے نام کیا تھا۔ 

وہ پاکستانی جسے ایم ایس دھونی میچ کے ٹکٹ مفت بھیجتے ہیں

میچ دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے دونوں ملکوں کے شائقین ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے بے تاب نظر آتے ہیں۔

سرفراز پر تنقید،بھارتی اداکارہ دفاع کیلئے سامنے آگئیں

قومی لباس زیب تن کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا

پی سی بی کی جنوبی افریقہ کو دورۂ پاکستان کی دعوت

پی سی بی کو آئندہ 12 ماہ میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کی امید ہے

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب

ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں  نامور کرکٹرز کی موجودگی میں شائقین کرکٹ بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے۔

کرکٹ کا عالمی کپ: پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کا پلڑا بھاری

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے گئے 10میچز میں سے پاکستان صرف 3مقابلوں میں کامیابی حاصل کرسکاہے

پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر سے ناخوش

سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کو مکی آرتھر کے متبادل کے طور پر ہی انگلینڈ بھیجا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز