دانش علوی
دانش علوی

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ 1992 کی تاریخ دوبارہ دہرا سکتی ہے،وقاریونس

وقار یونس نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کا مثبت پہلو یہ ہے کہ ٹیم نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرنا شروع کردیا ہے

پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا میں کل اپنا پہلا میچ کھیلے گی

پاکستان اور سری لنکا کی انڈر19 ٹیموں کے درمیان سیریز کے میچز26 مئی سے5 جون تک کھیلے جائینگے

پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئے خوشخبری

اپریل میں خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈکپ2019 کے دوران اہلخانہ کو اپنے ساتھ نہیں لے جاسکیں گے

’عبدالرزاق جیسے آل راؤنڈر کی کمی ہے‘

عماد وسیم، شاداب خان اور حسن علی کو نیچے نمبر پر کارکردگی دکھانا ہوگی، شاہد آفریدی

ورلڈکپ 2019 کیلئے انعامات اور  کمنٹیٹرز کا اعلان

کرکٹ  میگا ایونٹ کی ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 4 ملین ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔

لیگ اسپنر شاداب خان لندن روانہ

شاداب خان 20 مئی کو قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ 

پاکستان بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتاہے، معین خان

ہم نیوز سے خصوصی گفتگو میں معین خان نے کہا کہ بطور بیٹسمین سرفراز میں سب سے زیادہ ٹیلنٹ ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس موقع ہے کہ وہ ورلڈکپ میں بھارت کو ہرا کر تاریخ رقم کرے۔

سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ون ڈے انگلینڈ کے نام

انگلینڈ کی جانب جاس بٹلر نے برق رفتار سنچری اسکور کرتے ہوئے محض 55 گیندوں پر 110 رنز بنائے

ثنا میر :مشترکہ طور پر دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی اسپنر

ثنا میر مزید ایک وکٹ لے کر نمبر ون اسپنر اور دنیا کی تیسری سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی باؤلر بن جائیں گی ۔

دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کامیاب

جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی

ٹاپ اسٹوریز