دانش علوی
دانش علوی

قومی ٹیم کو کیچز چھوڑنا مہنگا پڑ گیا، باؤلرمحمد عباس

کسی بھی ورلڈ کلاس بیٹسمین کا کیچ چھوڑتے ہیں تو وہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے

بابر اعظم دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہو گئے

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان میچ میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔

ایک سال میں 20 گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا پاکستانی

ایک گھنٹے میں 5 کلو وزن کے ساتھ سب سے زیادہ کک مارنے کا ریکارڈ بھی راشد نسیم کے حصے میں آیا

پاکستان پہلا ٹیسٹ ہار گیا

ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز کا آغاز مایوس کن رہا

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے373رنز کا ہدف

ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کے دونوں اوپنرز شان مسعود اور عابد علی صفر پر آوٹ ہوگئے

قومی کرکٹر آصف علی کے ہاں بیٹے کی ولادت

سوشل میڈیا پر آصف علی نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی اور دعاؤں میں یاد رکھنے والے اہل خانہ اور دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا

الصغیر سپر ہاکی لیگ شمس الزماں سیونرز نے جیت لی

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تیروکی ہٹانو نے خواجہ اظہار الحسن کے ہمراہ انعامات تقسیم کئے

کرکٹر آصف علی کے ہاں بیٹے کی ولادت

آصف علی نے دعاؤں میں یاد رکھنے والے اہل خانہ اور دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا

پہلا ٹیسٹ: فہیم اشرف نے پاکستان کو فالو آن سے بچا لیا

قومی کرکٹ ٹیم نے میزبان ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 431 رنز بنائے

نیوزی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اظہر علی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے ترنگا میں شروع ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز