دانش علوی
دانش علوی

انگلینڈ آرمی کی خواتین  پر مشتمل ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے مہمان برٹش آرمی خواتین  ہاکی ٹیم کے لئے میچوں کا اہتمام کیا گیاہے۔

قومی فاسٹ بالرعثمان خان شنواری کی معصومانہ خواہش

عثمان خان شنواری نے کہاہے کہ دونوں لیجنڈری کھلاڑی ہیں،خواہش ہے دونوں کھلاڑیوں کو آؤٹ کروں۔ دونوں بلےبازوں کےوکٹیں اپنےنام کرنا چاہتا ہوں۔

پاکستان کے نو عمر جوان نے جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستان کے 13 سالہ سید عماد علی کم عمر جونئیر ورلڈ چیمپئن بن گئے

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ: پاکستان نے تیسرا کرکٹ میچ بھی جیت لیا

پاکستان انڈر 23  ٹیم نے عمان انڈر 23  ٹیم کو 147  رنز سے شکست دے دی

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ :پاکستان نے اپنا دوسرا میچ 90 رنز سے جیت لیا

سری لنکا انڈر23 ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، پاکستان انڈر23 ٹیم 49٫5 اوورز میں 183رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ 

انگلینڈ کے خلاف سیریز: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

واضح رہے کہ  خواتین کرکٹ ٹیم کے لئے لگایا گیا تربیتی کیمپ 21 سے 29 نومبر تک جاری رہے گا،

پاکستان میں دس سال  بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر کھلاڑی کیا کہتے ہیں؟

ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کے سامنے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہر کرکٹر کا خواب ہے۔امید ہے پاک سری لنکا سیریز میں شائقین کرکٹ کو اچھی تفریح کا موقع ملے گا۔

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد

آج کراچی میں  پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے فٹبالرز نے کہا کہ ہم پاکستان میں آ کر بہت خوش ہوئے ہیں اور یہاں سے ملنے والی محبت پر بہت مسرور ہیں۔

پاکستانی شوٹر غلام مصطفی بشیر نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

وہ ریو اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں ،دوحہ میں جاری ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں غلام مصطفے بشیر نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔

پی سی بی نے انڈر 18 ویمنز کرکٹ ٹیم کی تیاری کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیا

پی سی بی کے مطابق کل سے شروع ہونے والے ٹرائلز کا انعقاد ملک بھر کے 8 مختلف شہروں میں کیا جائے گا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کل سے شروع ہونے والے ٹرائلز 2 روز تک جاری رہیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز