دانش علوی
دانش علوی

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزادکا اعزاز، ویلش اوپن میں سلور میڈل حاصل کرلیا

رابعہ شہزاد 49کلو ویٹ کیٹگری میں سلورمیڈل جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔ رابعہ شہزاد نے اسنیچ میں پہلے اٹیمپٹ میں 35کلو،دوسرے اٹیمپٹ میں 37کلواور تیسرے اٹیمپٹ میں 40کلوویٹ اٹھایا۔ 

قومی ٹیم سوکا فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ

واضح رہے کہ 40ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں قومی ٹیم کو گروپ ’ایچ‘میں رکھا گیا ہے قومی فٹبال ٹیم کا سوکا ورلڈکپ  میں پہلا میچ 14اکتوبر کو سلووینیا سے ہوگا۔

کراچی ميں 20 سال سے چلنے والی کسٹم کرکٹ اکيڈمی اچانک بند

نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسپورٹس کمپليکس کے يوٹيلٹی بلز کی ادائيگی بھی نہيں کی گئی تھی ، اکیڈمی میں سینکڑوں بچے کرکٹ ، ہاکی ، فٹبال اور ٹینس کی ٹریننگ لیتے تھے۔

امپائر کے فیصلے پر ناراض کیوں ہوئے؟فاسٹ بالر سہیل خان پر جرمانہ عائد

 سہیل خان کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا گیا، عابد علی کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.13 کی خلاف ورزی کرنے پر وارننگ جاری کی گئی۔

ثانیہ مرزا کی بہن سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے سے شادی کرینگی

بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنی بہن کی شادی کی تصدیق کردی ہے۔ 

شعیب ملک 9000رنز مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے

معروف بلے بازوں  کرس گیل، برینڈن میکلم اور کیرون پولارڈ کے بعد شعیب ملک   نےٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں9000 رنز کا ہندسہ عبور کیاہے۔

برطانوی شاہی جوڑا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ بھی کریگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)حکام کی طرف سے کہا گیاہے کہ وہ معزز مہمانوں کی آمد کے کیلئے اکیڈمی میں خصوصی انتظامات کررہے ہیں۔

کراچی میں بارش کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

بارش ہوتے ہی کے الیکٹرک کے دو سو سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے اور مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی

کراچی میں پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا معرکہ شروع ہونے کو ہے۔ سیکیورٹی انتظامات اور دیگر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا:قومی کرکٹرز کی نظریں شائقین کرکٹ پر

قومی کھلاڑیوں نے کھیل کے مدحواں کو طویل عرصہ بعد ملک میں ایک روزہ کرکٹ سیریز کی بحالی کا جشن منانےکے لیے اسٹیڈیم آنے کی دعوت دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز