دانش علوی
دانش علوی

سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان کیخلاف سری لنکن ٹیم نے آخری مرتبہ 2008 میں ایک روزہ میچ کِھیلا تھا۔ سری لنکن ٹیم آج آرام کل پریکٹس کرے گی۔ 

قصورجیسے واقعات میں ملوث لوگوں کو پھانسی دینی چاہیے،شاہد خان آفریدی

شاہد خان آفریدی نے آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی قصور واقعہ پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ 

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کپتان سرفراز کو منالیا

امام نے سست روی سے سنچری بنانے کی وجہ حریف ٹیم سندھ منفی بولنگ اور فیلڈ سیٹنگ کو قراردے دیا۔

2019-20 کے لیے ویمن کرکٹ سیزن کے شیڈول کا اعلان

چیمپئن شپ 17 سے 26 ستمبر تک لاہور جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلی جائے گی۔ 

آئی سی سی کے  اینٹی کرپشن آفیسر اسٹیو رچرڈسن اچانک کراچی پہنچ گئے 

اسٹیورچرڈسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر منصوراختر سے بند کمرے میں ملاقات  بھی کی ہے جو لگ بھگ ایک گھنٹے تک جاری رہی۔

قومی کرکٹر ثنامیر ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کے لیےمنتخب

ثنا میر نے ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے کو اپنے لیے باعث عزت اوراعزاز کی بات قرار دیا ہے۔ 

پاکستانی باکسر محمد وسیم کل فلپائنی باکسر سے مدمقابل ہوں گے

محمد وسیم اب تک 9 پروفیشنل فائٹس لڑ چکے ہیں جن میں سے وہ 8 میں کامیاب ہوئے۔

انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو مسلسل دوسری شکست

افغانستان کے بعد بھارت نے  بھی پاکستان کو60 رنز سے ہرادیاہے۔ 

پہلی سارک اسنوکر چیمپئین شپ پاکستانی کھلاڑیوں کے نام

پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال اور محمد بلال کے درمیان کھیلاگیا۔

سارک اسنوکر چیمپئن شپ ،پاکستان کے محمد بلال نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا دیا

محمد بلال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فریم کے میچ میں بھارتی حریف سندھیپ گلاٹی کو صفر کے مقابلے میں چھ  فریم سے شکست دی

ٹاپ اسٹوریز