دانش منیر
دانش منیر

لاہور ہائی کورٹ کا اسکولوں سے نکالے گئے بچوں کو فوری طور پر کلاسوں میں بٹھانے کا حکم

عدالت میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی

بچوں سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

ملزم سہیل شہزادہ کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا

خواجہ برادران کی بریت کی درخواستیں مسترد

ملزمان کے وکیل نے کہا کہ نیب نے ایس ای سی پی اور کمپنیز ایکٹ کا جائزہ لئے بغیر ریفرنس دائر کیا، چیئرمین نیب نے ریفرنس پہلے قانونی رائے نہیں لی۔

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سول کیس چل رہا ہو تو فوجداری مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا، وکیل صفائی

نواز شریف کی چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتاری، کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

قومی احتساب بیورو نے نواز شریف سے جیل میں تفتیش اور گرفتاری کیلئے درخواست دے رکھی تھی جیسے عدالت نے منظور کرلیا ہے۔

حکمرانوں کو این آر او, ڈیل یا ڈھیل نہیں دیں گے، مریم اورنگزیب

پنجاب کے سابق وزیرقانون اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ پر کسی قسم کا جرم نہ ثابت ہوا اورنہ ہی لگا ہے۔ پی ایم ایل (ن) کی ترجمان کا دعویٰ

مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

مریم نواز کے ساتھ سیلفیاں لینے پر احتساب عدالت کے جج سخت برہم، تمام افراد کوموبائل فونز بند کرنے کے احکامات

’50شاہراہیں بند کرنے کے بجائے ٹیموں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹیڈیم پہنچائیں‘

ایک شہری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت ،پی سی بی  سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔

اداکار محسن عباس کی عبوری  ضمانت 9 اکتوبر تک منظور

محسن عباس کی سابقہ اہلیہ فاطمہ سہیل نے محسن عباس پر تشدد کرنے اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔

’ لگتا ہے شہباز شریف کا نام جلد بازی میں ای سی ایل میں شامل کیا گیا‘

لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست پر تفصیلی فیصلہ سنا دیاہے۔

ٹاپ اسٹوریز