بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ہونے کا خطرہ ہے، علاج کے لیے 6 ہفتے کی ہی ضمانت دے دی جائے، سلمان صفدر کی عدالت سے استدعا
Author: فرح مہہ جبین
بشریٰ بی بی سورج اور مصنوعی روشنی برداشت نہیں کرسکتیں، بیرسٹر سلمان صفدر نے حلف نامہ عدالت میں جمع کر ادیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ 10 نومبر کو 190 ملین کیس کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔
جن اضلاع میں حدبندی نہیں ہوئی وہاں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کیا جائے گا، فیصلہ
متعلقہ ادارے عملدرآمد میں درپیش قانونی، انتظامی اور تکنیکی مشکلات کی نشاندہی کریں، عدالت
ہمیں ذاتی حیثیت میں کیوں پیش نہیں کیا جا رہا اور آئین کے آرٹیکل 10 کے تحت منصفانہ ٹرائل کے حق کا تحفظ کیسے یقینی بنایا جا رہا ہے، ہادی کا عدالت سے سوال
کیا حکومتی عہدیدار اس طرح کے بیانات دے سکتے ہیں؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے استفسار
ان کے خلاف اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا
دونوں بہنوں کے خلاف دونوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے میں ایک انکوائری بھی زیر التوا ہے