فرح مہہ جبین
فرح مہہ جبین
Farah is a seasoned Journalist, based in Islamabad & associated with Hum News, as a Court Reporter. She covers Court Room, Supreme Court, Islamabad Highcourt & is known as Pakistan's first Lady Court Reporter. Farah is associated with Hum News, since its pre-launch. She can be reached on Twitter at: @Farah_mehfar1

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت  کی ۔

ضمانت منظور ہونے کے بعد عرفان صدیقی رہا

عرفان صدیقی کی ضمانت مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے منظور کر لی

آج ملک بھر میں قائم  373 ماڈل کورٹس نے 353 مقدمات کا فیصلہ کیا

تفصیلات کے مطابق 103مقدمات میں قتل کے 48 اور منشیات کے 55 مقدمات شامل ہیں، تمام عدالتوں نے کل 220 گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔ 

ملک بھر کی 373 ماڈل کورٹس نے آج 599 مقدمات کا فیصلہ کیا

تفصیلات کے مطابق ماڈل کورٹس نے پنجاب میں قتل کے 8 اور منشیات کے 58، اسلام آباد میں قتل کے 2 اور منشیات کے1مقدمے  کا فیصلہ سنایاگیا۔ 

کچھ لوگ چاہتے ہیں ہم اندھیرے میں چھلانگ لگائیں، چیف جسٹس

ایف آئی اے تین ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرے، چیف جسٹس۔ سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی۔

پیپلزپارٹی نے  گھوٹکی کے ڈسٹرکٹ چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ  کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے موقف اختیار کیاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نےڈسٹرکٹ چئیرمین گھوٹکی  حاجی خان مہر کو شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے کے بعد پارٹی سےنکال دیا ہے۔ 

قبائلی اضلاع میں پرامن انتخابات کے انعقاد پر چیف الیکشن کمشنر کا اظہار تشکر

انہوں نے کہا کہ انتخابات کے پرامن انعقاد پر انتخابی عملہ ،سیکیورٹی عملہ اور دیگر اداروں کا بھی  شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 

قبائلی اضلاع میں  صوبائی اسمبلی کی 16نشستوں پر انتخابات کل ہوں گے

الیکشن کمیشن نے انتخابی مواد پولنگ اسٹیشنز تک پہنچا دیاہے۔  پانچ سو چون پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت نہیں کی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے

این اے 205گھوٹکی کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 5 روز کیلئے مؤخر

الیکشن کمیشن نے سکھر ہائی کورٹ میں امیدواروں کے خلاف اپیلوں کا فیصلہ تاخیر سے  ہونے کے باعث الیکشن موخر کرنے کا فیصلہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز