فاطمہ نازش
فاطمہ نازش
Fatima nazish is a correspondent at Hum News , Peshawar . she covers Education , Health and Youth affairs . she also covers minority and women and child rights . she can be reached on twitter @Fatimanazish1

چینی کی قیمت100روپے فی کلو ہوگئی

کراچی میں 3 ماہ کے دوران چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔

کینسر کے علاج کیلئے بچھو پر تحقیق کرنے والا پاکستانی اسکالر

بچھو کے زہر کی قیمت 2.5 ملین یو ایس ڈالر ہے ، بنجر اور خشک علاقوں میں انکی تعداد زیادہ ہوتی ہے

پشاور بی آر ٹی منصوبے کے مزدور پانچ ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

شدید گرمی میں مزدوروں نے  اپنے بچوں کے ہمراہ مظاہرے میں شرکت کی

غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریاں ، جرمانے

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر منڈیاں لگانے پر پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا

پشاور میں میٹل آرٹ کے نمونے بنانے والا انوکھا آرٹسٹ

نسیم یوسفزئی گذشتہ چالیس سال سے میٹل آرٹ کے نمونے بنانے والے واحد فنکار ہیں۔

خیبر پختونخوا میں اساتذہ کیلئے ٹیبلیٹ کا استعمال لازمی قرار

صوبائی کابینہ نے 30 اپریل کو پالیسی کی منظوری دی تھی جو سال 21-2020 سے قابل عمل ہو گی۔ 

جاپان کے تعلیمی نصاب میں پشاور میوزیم کا مجسمہ

خیبرپختونخوا میں آثار قدیم کے ریسرچ آفیسر کے مطابق بدھا سٹوا کا مجسمہ سری بہلول کے مقام سے کھدائی کے دوران نکالا گیا تھا

کورونا: پشاور میں قائم آشیانہ کے رہائشی یتیم بچوں کو رشتہ داروں کے پاس بھیج دیا گیا

زمونگ کور انتظامیہ کے مطابق آشیانے میں رہائش پزیر بچوں کو رشتہ داروں کے پاس بھیجنے کا فیصلہ حکومتی احکامات کی روشنی میں کیا گیا

سائٹ انجئینر خواجہ سرا کے تعلیمی اخراجات بیت المال اٹھائے گا

ایان نے معاشرتی رویوں کے باعث تعلیم ادھوری چھوڑ کر ناچ گانے کو اپنانے کے متعلق اپنی ویڈیو سوشل میڈیا اپ لوڈ کی تھی جو وائرل ہوگئی

خیبرپختونخوا: طبی عملے کے25ارکان میں کورونا کی تشخیص

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے ایک اور ایوب ٹیچنگ اسپتال سے 2 ڈاکٹرز میں وائرس کی تشخیص ہوئی، صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز