غیاث الدین
غیاث الدین

ایل پی جی کی قیمت میں 111 روپے فی سیلنڈر کمی کا اعلان

اوگرا نے فروری کیلئے ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافہ

اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ذخائر 11.73 ارب  ڈالر سے بڑھ کر 11.91 ارب ڈالر ہوگئے ہیں

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام

ڈالر آج 154.80 روپے میں فروخت ہوا، گزشتہ روز بھی یہ اسی قیمت میں دستیاب تھا

سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی

200 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 91 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

ڈالر آج 154.80 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت پر دستیاب تھا

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 240 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز مندی کے رجحان سے ہوا۔

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

ڈالر آج 154.80 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.90 روپے میں دستیاب تھا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

550 روپے اضافے کے بعد سونے کی قیمت 91 ہزار 550 روپے فی تولہ ہوگئی ہے

اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں بند

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان رہا۔

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.90 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز 155 روپے میں دستیاب تھا

ٹاپ اسٹوریز