غیاث الدین
غیاث الدین

’رواں مالی سال چار فیصد معاشی نمو کا حصول مشکل ہے‘

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی

ٹرانسپورٹرز کا غیر معینہ مدت کیلئے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

ہم ایکسل لوڈ لمٹ کا مکمل نفاذ چاہتے ہیں، ہماری ہڑتال کا مقصد صرف اور صرف قانون کا نفاذ ہے، ترجمان

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155 روپے سے کم ہو کر 154.90 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

سال کے آخری روز روپے کی قدر میں اضافہ

گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 154.92 روپے تھی جو آج کم ہو کر 154.85 ہو گئی۔

صرافہ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا

صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ کے بعد سونا 87,800 روپے کا ہوگیا

روپے کی قدر میں استحکام

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154.90 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی بڑی کمی

رواں برس ستمبر سے روپے کی قدر میں دھیرے دھیرے اضافہ ہوتا جا رہا ہے

روپے کی قدر میں استحکام

فاریکس ڈیلرز کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر 154 روپے 90 پیسے پر برقرار ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر 154.94 سے کم ہوکر 154.89 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی

انٹر بینک میں آج ڈالر 154.95 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155 روپے میں دستیاب تھا

ٹاپ اسٹوریز