غیاث الدین
غیاث الدین

اے ڈی بی فنڈ کی پہلی قسط پاکستان کو وصول

رقم  پاکستان کو ایمرجنسی مالی ضروریات پوری کرنے اور معیشت کومنفی اثرات سے بچانےمیں مدد گار ثابت ہوگی، بینک

اسٹاک مارکیٹ میں 289 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز مثبت رجحان میں ہوا تھا۔

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی

ڈالر آج 154.90 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کو 155.10 روپے میں دستیاب تھا

بلاول نے کراچی میں سات بڑے منصوبوں کا افتتاح کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ چھو ٹے تاجر ٹیکسوں کے طوفان اور سونامی میں بہہ رہے ہیں

سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت اب 85250 روپے ہوگئی ہے، آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

گزشتہ ایک ماہ کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ رہا لیکن مجموعی طور پر 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

اسٹاک مارکیٹ میں 481 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ابتدا میں مندی کا رجحان رہا۔

سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ کمی

صرافہ بازار میں آج سونا 85 ہزار 450 روپے فی تولہ میں فروخت ہوا

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی نمایاں کمی

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.15 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.35 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں مزید پانچ پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.35 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.40 روپے میں دستیاب تھا

ٹاپ اسٹوریز