غیاث الدین
غیاث الدین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 156.20 روپے میں فروخت ہوا

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں فی تولہ 300 روپے اضافہ ہوا ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج:منافع کی شرح کم کرنے پر ٹریڈرز نےکام بندکردیا

اس ضمن میں نئےقواعدکےتحت شئیرزکی قیمت کی مناسبت سے کميشن ميں تبديلی کردی گئی۔ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نےنیانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 156.06 سے بڑھ کر 156.18 روپے پر فروخت ہورہا ہے، فاریکس ڈیلرز

تاجروں کا عبدالرزاق داؤد کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

بھاری ٹیکسز اور غیر ضروری ڈیوٹیز نے برآمدات کو نہ صرف متاثر کیا بلکہ معاشی رفتار کو بھی سست کردیا، تاجروں کا مؤقف

ڈالر کی قیمت میں مزید 10 پیسے کمی

ڈالر آج 156.30 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 156.40 پر ٹریڈ کر رہا تھا

سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ

مقامی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اب 87 ہزار 450 ہوگئی ہے

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 156.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.50 روپے میں فروخت ہوا، کمپنیز ایکسچینج ایسوسی ایشن

سونے کی قیمت میں اضافہ

مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے

ٹاپ اسٹوریز