غیاث الدین
غیاث الدین

قومی ائرلائن کے منافع میں اکتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے،سی ای او پی آئی اے

ارشد محمود ملک نے کہا کہ تاجروں کو مقامی اور بین الاقوامی پروازوں پر پانچ سے سات فیصد تک رعایت ملے گی۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت برقرار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.30 روپے میں فروخت ہوا، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ

ڈالر آج 156.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 156.30 روپے میں فروخت ہورہا تھا

ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی

آج ڈالر کی قیمت 156.30 رہی جو کہ گزشتہ روز 156.40 تھی

کراچی کے شہریوں کے لئے 14 روٹس پر نئی بسیں چلانے کی منظوری

کمشنر کراچی کو دی جانے والی بریفنگ میں بتایا گیا کہ ابتدائی طورپر دوسو نئی بسیں چلائی جائیں گی ۔اجلاس میں بسوں کے روٹس کی تفصیل بھی بتائی گئی ۔ 

ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی

آج ڈالر 156.35 روپے میں فروخت ہوا جو کل 156.50 روپے میں ٹریڈ ہورہا تھا

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سائٹ کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردی

صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری سلیم پاریکھ نے کہا کہ گیس بندش کی وجہ سے سائٹ کے علاقے میں موجود  صنعتوں میں پیداواری عمل رک گیا ہے۔

آئندہ دو ماہ کیلیے مانیٹری پالیسی جاری

گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں پالیسی ریٹ کے تعین کے لیے بورڈ آف گورننس کا اجلاس ہوا۔

سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ

ملک میں سونا آج 87300 روپے فی تولہ میں فروخت ہورہا ہے

سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی

300 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز