غیاث الدین
غیاث الدین

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے ایک ماہ میں چلانے کا حکم

عدالت نے سیکرٹری ریلوے کو حکم دیا کہ ریلوے اراضی سے ہر حال میں دو ہفتے میں تجاوزات ختم کر ائیں۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم آج کراچی میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیاہے ۔ 

وزیربلدیات سندھ سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس

سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس  سپریم کورٹ کراچی  رجسٹری میں تجاوزات سےمتعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالتی احکامات پر عملدرآمد سے انکار پر لیا گیا۔ 

اسٹاک مارکیٹ 596 پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 596 پوائنٹس کی کمی سے 35035 پر بند ہوا

اسٹاک مارکیٹ 25 پوائنٹس اضافہ پر بند

ماہ مقدس میں اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز صبح 10 بجے ہو گا۔

اسٹاک مارکیٹ 517 پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی منفی رجحان موجود رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور اسٹیٹ بنک کے رمضان المبارک میں اوقات کار

اسٹیٹ بنک کے مطابق پیر تا جمعرات صبح 10 بجے سے 4 بجے سہ پہر تک بینکوں میں کام ہوگا۔ اسٹاک ایکسچینج میں صبح 9 بجکر15 منٹ پرٹریڈنگ کا آغازہوگا۔ 

اسٹاک مارکیٹ 36،547 پوائنٹس پر بند

کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 73 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

کراچی میں نرسوں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

جناح اسپتال میں بھی نرسوں نے احتجاجاً ایمرجنسی میں کام کرنا بند کر دیا۔

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز پر 145 پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی نئے مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز

بجٹ تجاویز میں کہا گیاہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولت ملنے سے سرمایہ کاری آئے گی۔ اس سے اکاؤنٹ کھلنے اور رجسٹریشن کے مرحلہ غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے آسان ہوجائے گا۔ 

ٹاپ اسٹوریز