مجھے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلا رہے خود کو گولی مار لوں کیا؟ عمر اکمل
ریٹائرمنٹ نہیں لے رہا،میں کرکٹ کھیل رہا ہوں،لیکن اپنے وقت کا انتظار کر رہا ہوں
بھارتی پراکسیز کیخلاف ہر سطح پر کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے، کور کمانڈرز
فوجی کشیدگی میں کسی تیسرے فریق کو شامل کرنا بھارت کی بلاک پولیٹکس کو فروغ دینے کی بے بنیاد کوشش ہے۔
ارشد ندیم کا ورلڈ اتھلیٹکس سلور ٹور میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے ٹانگ میں کھچاو محسوس ہوا ہے،بڑے ایونٹ سے پہلے خود کو ان فٹ نہیں کرنا چاہتا۔
پاکستان جنگ نہیں بلکہ بھارت کیساتھ پرامن بقائے باہمی کا خواہاں ہے،حنا ربانی کھر
تھنک ٹینکس جیسے بروکنگز کا بھارت کو بغیر ثبوت کے حق میں قرار دینا غیرمنصفانہ ہے۔
وزیراعظم سے ترکیہ کے وزرائے خارجہ و دفاع کی ملاقات
ترکیہ کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور سٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ