اجلال حیدر
اجلال حیدر

خواجہ برادران کے ریمانڈ میں مزید سات دن کی توسیع

پیرا گون اسکینڈل میں خواجہ برادران کے ریمانڈ میں دو فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔

رمضان شوگرملز ریفرنس: 15 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

جیل انتظامیہ نے بھی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی راہداری ریمانڈ میں توسیع کی درخواست جمع کرادی۔

سعد رفیق کےمبینہ بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف تحقیقات کا آغاز

خواجہ سعد رفیق نے خالد حسین کے اکاونٹ کے زریعے اربوں روپے منتقل کیے ہیں، نیب زرائع

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کا جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے حکم دیا ہے کہ خواجہ برادران کو 26 جنوری کو دوبارہ پیش کیا جائے

خواتین کی خصوصی عدالت میں زیادتی کے مجرم کو پھانسی کی سزا

مجرم نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر لڑکی کو زیادتی کانشانہ بنایا اور نشے کی حالت میں سڑک پر بھینک دیا تھا

نواز شریف اب بھی وزیر اعظم ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 28 جولائی کو غیر قانونی طور پر نواز شریف کو ڈی نوٹیفائی کیا

ناصرمدنی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

سیشن عدالت نے معاملے پر22 جنوری کو ڈائریکٹر ایف آئی اے کو طلب کرلیا

“بہت معاملات میں سمری وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس پڑی رہتی ہے”

چیف جسٹس نے آج لاہور میں نیا گاج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی

ریلوے اراضی کیس، سپریم کورٹ نے رائل پام کی انتظامیہ تحلیل کر دی

سپریم کورٹ میں ریلوے اراضی لیز پر دینے کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔

دہری شہرت کا فیصلہ زلفی بخاری پر لاگو نہیں ہوتا، سپریم کورٹ

وزیراعظم کے معاون خصوصی کے خلاف درخواست کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ زلفی بخاری اپنے عہدے پر کام کر سکتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز