اجلال حیدر
اجلال حیدر

امریکہ کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ویزا جاری کرنے سے انکار

ہائیکورٹ بار کے اعلامیے میں کہا گیاہے کہ چیف جسٹس کے عہدے پر فائز شخصیت کو ویزا جاری نہ کرنے پر کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں۔

شیخ رشید پالتو جانوروں کے بھی دلدادہ نکلے

جانور، پرندے بھی اللہ کی مخلوق ہیں، دیکھ کر دل بہلاتا رہتا ہوں، شیخ رشید

شہبازشریف ڈبل شاہ نہ بنیں نہ ہی ڈبل گیم کریں، شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے پہلے بھی اپوزیشن کو رسوا کرایا، اب بھی وہ وہی کرنے جارہے ہیں۔ فضل الرحمان کے چاروں مطالبےوزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں پیش کیے۔

اہل لاہور پاک سری لنکا میچ دیکھنے کی تیاریوں میں مصروف

عالمی کرکٹ سے ویران میدان آباد ہونے کے ساتھ ساتھ خوب بکری پر دکاندار بھی خوشی سے پھولے نہیں سماتے ،دکانداروں کا کہنا ہے کہ کئی سالوں کے بعد کرکٹ سے وابستہ اشیاء کے خریداروں کاغیر متوقع اضافہ انتہائی خوش کن ہے۔ 

کوٹ لکھپت جیل لاہور:نواز شہباز ملاقات میں کیا ہوا؟

شہبازشریف نےچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ہونے والی ملاقات بارے بھی نواز شریف کو بریفنگ دی۔ 

نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین سراپا احتجاج

لاہور کی لبرٹی مارکیٹ احتجاج میں والدین سمیت بچوں کی بڑی تعداد شریک

جنگ کا امکان نظر نہیں آ رہا، شیخ رشید

آصف زرداری کھلے دل کا آدمی ہے جبکہ نواز شریف کنجوس شخص ہے، وفاقی وزیر ریلوے

رواں سال اب تک 1304 بچے جنسی تشدد کا نشانہ بن چکے،رپورٹ

غیر سرکاری تنظیم ساحل کی جانب سے بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کی رپورٹ  میں بتایا گیاہے کہ جنسی تشدد کا نشانہ بننے والوں میں ساتھ سو انتیس بچیاں جبکہ پانچ سو پچہتر بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے ۔ 

وزارتِ ریلوے نےچیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات کر دیا

اعجاز احمدبریڑونے 15اکتوبر1989 کو بطوراسسٹنٹ مکینیکل انجینئر ملتان سے اپنی سروس کا آغاز کیا۔

مریم نواز اوریوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں سات روز کی توسیع

مریم نواز اور یوسف عباس کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز