جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج پرعزم ہے، آرمی چیف

ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج پرعزم ہے، شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،جنرل قمر جاوید باجوہ

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک پیر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گی

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد جسٹس عائشہ ملک سے حلف لیں گے۔

تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ

سپریم کورٹ نے متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل واپس لینے پر خارج کر دی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں تین روپے اضافے کے بعد 147.82 ہو گئی ہے۔

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری، پاکستان بار کونسل کا ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

کسی جج سے ہماری ذاتی دشمنی نہیں ہے، سمجھ سے بالاتر ہے کہ جسٹس عائشہ ملک کو لانے کا مقصد کیا ہے، وائس چیئرمین پاکستان بار

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، گریڈ 7 تک کے ملازمین بحال، گریڈ 8 سے اوپر امتحان دینا ہوگا

مس کنڈیکٹ، کرپشن یا دیگر چارجز پر برطرف کیے گئے ملازمین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پولیس سروس گریڈ 20 کے احسن یونس آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

پیٹرول پمپس ڈیلز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے، آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بحال کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر اخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے والے پلیٹ فارم کی یقین دہانی پر ٹک ٹاک کی سروسز کو بحال کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز