جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

پسنی: دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 2فوجی شہید

سیکیورٹی فورسز کو بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا

ملازمت سے متعلق مقدمات سننا ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نہیں، سپریم کورٹ

قانون کے مطابق سروسز ٹربیونل ملازمت سے مقدمات سننے کا مجاز ہے، سپریم کورٹ

ریلوے: مستقل ملازمین کے متعلق سروسز ٹربیونل کا فیصلہ معطل

لازمین 2013 میں بھرتی ہوئے جو ریلوے پالیسی 2012 پر پورا نہیں اترتے، وکیل ریلوے

وزیراعظم کی ہدایت: سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

عمران خان کی ہدایت پر تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید الاضحیٰ سے قبل ادا کی جائیں گی۔

نیپرا نے مہنگی بجلی پیدا کرنے پر سوال اٹھادیے

چیئرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ گیس والے پلانٹس کو استعداد سے کم چلانے کے باعث بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوا

ملک بھر میں گیس اور بجلی کے سنگین بحران کا خدشہ

ایل این جی ٹرمینل کی بحالی اور گیس فیلڈ کی بندش کے باعث ملک بھر میں گیس اور بجلی کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر

بوجھ بہت زیادہ ہے اس سے صارفین متاثر ہوں گے، چیئرمین نیپرا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 20 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 12.9 فیصد ریکارڈ اضافہ

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.59 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس کا اعلان

حکومت نے کم سے کم اجرت 20 ہزار ارب روپے مقرر کردی، تنخواہ دار طبقے پر نیا ٹیکس نہ لگانے کا بھی اعلان

ٹاپ اسٹوریز