جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

آرمی چیف کا راولپنڈی میں مختلف لاجسٹک ورکشاپس کادورہ

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف کو گاڑیوں کی اپ گریڈیشن پر بریفنگ دی گئی

 آرمی چیف سے سعودی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات

ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی، باہمی دلچسپی اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد

عدالت نے تحریری فیصلے میں صادق سنجرانی کو ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی ہے۔

یوم پاکستان پریڈ کا شیڈول تبدیل، اب 25 مارچ کو ہوگی

آئی ایس پی آر کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث  تقریب کے انعقاد کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم کوکورونا کی تشخیص کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا تھا

براڈ شیٹ کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کا ریکارڈ غائب ہونےکا انکشاف

براڈ شیٹ معاہدہ ملک سے غداری کے مترادف، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

جان محمد جمالی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

نیب نے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

ڈسکہ الیکشن: عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد کر دی

ڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینا انتظامی فیصلہ تھا، جسٹس عمر عطا بندیال

ڈسکہ ضمنی انتخاب: چیف سیکریٹری پنجاب کو 7 فون کیے، جواب نہ ملا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق حلقے کا نقشہ اور تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیرخطے امن ممکن نہیں، آرمی چیف

سیکیورٹی اخراجات بڑھانے کے لیے انسا نی ترقی کی قربانی دینا پڑتی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز