جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

ملکی قرضے پہلی بار 33ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے

مرکزی بنک  کے مطابق ملکی قرضےستمبر 2019کے اختتام تک 33ہزار2سو47ارب روپے کی سطح پر آگئے ہیں۔

پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے کا کہناہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہونے والے  جائزہ اجلاس میں معاشی کارکردگی سے مطمئن ہیں، پاکستان کی معاشی کارکردگی سے بورڈ کو آگاہ کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آخری دن

مالیاتی خسارے میں پہلی سہ ماہی میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ مالیاتی خسارہ 1.5 فیصد سے کم ہوکر 0.7 فیصد پر آگیاہے۔

کٹاس راج مندر کا پانی خشک کیوں ہوجاتا ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ جتنا پانی کا ذخیرہ بتایا جارہا ہے کیا علاقہ میں اتنی بارش بھی ہوئی ہے؟

ای سی سی نے درآمدی گاڑیاں ڈالر کے پرانے ریٹس پر کلیر کروانے کی اجازت دیدی

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق پاور ہولڈنگ کی فسیلٹی پانچ سال کی تھی جس میں سے دو سال گریس پریڈ تھا کو مکمل ہو چکا ہے،پرنسپل انسٹالمنٹس کو مزید دو سال کےلئے موخر کردیا گیا ۔

تسلیم کرتے ہیں کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیربرائے ریونیو

کار کے کیس میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی مدد سے ہم ایک ارب دو کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے سے بچ گئے ہیں۔ کارکے کمپنی نے 200 ارب روپے معاف کیےہیں۔

بجلی دو روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی‎ ‎

قیمتوں میں اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے صارفین پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، نیپرا

گوادر سٹی کے اندر 300 میگاواٹ کول پاور پلانٹ کا افتتاح کردیاگیا

اس موقع پر وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ  چین کی جانب سے گوادر کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے ہونے والے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے تحت  4000 سولر ہاؤس ہولڈ یونٹ دیے گئے ہیں تاکہ گوادر کے اندر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کا آخری مرحلہ آج سے شروع ہو گا

نئی قسط کے لیے پالیسی سطح پر مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی قیادت مشیرخزانہ حفیظ شیخ کریں گے

ای سی سی کا سندھ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا کے لیے گندم کی فراہمی کا فیصلہ

ای سی سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں گندم کے ذخائر  64 لاکھ ٹن ہیں،گزشتہ سال اسی عرصے میں گندم کے ذخائر ایک کروڑ ٹن تھے۔ ملک میں گندم کے ذخائر ضرورت کے مطابق ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز