جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ایف بی آر کی خصوصی کیٹیگری شامل

ایف بی آر کے مطابق اس کیٹگری کی بدولت نہ صرف ٹیکس گزاروں اور شہریوں کی ایف بی آر سے متعلقہ شکایات کا جلد ازالہ ممکن ہو گا بلکہ شکایت گزار اور ایف بی آر کے درمیان تعلق کو آسان بنایا جا سکے گا ۔

کاروباری افراد پریشان ہوکر آرمی چیف کے پاس نہیں گئے ، اسد عمر

احسن اقبال نے کہا کہ کل خصوصی اجلاس بلایا جائے کیونکہ کاروباری برادری نے معیشت پر ’مڈ ڈے کال ‘دی ہے۔ 

’ ہائیکورٹ کب سے ماسٹر بن گئی جو بتائے کہ یونیورسٹی نے کونسے مضامین پڑھانے ہیں ؟‘

جسٹس گلزار احمد نے یہ ریمارکس آج سپریم کورٹ میں مالاکنڈ یونیورسٹی کو ہائیکورٹ کی جانب  سے فزکس پڑھانے کے حکم خلاف اپیل کی سماعت کے دوران دیے۔ 

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی

ایک ماہ کے لئے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے صارفین پر 22  ارب  60 کروڑ کا بوجھ پڑے گا، نیپرا

 963 ارب تک ٹیکس وصول کر لیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر

 اسلام آباد میں تقریب میں شرکت کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ٹیکس اہداف میں 111 ارب کی کمی ہوگی۔

ربیع سیزن میں صوبوں کو آبپاشی کےلئے پانی کی فراہمی پر اتفاق

ارسا کی طرف سے بتایا گیا کہ ربیع سیزن کے دوران پنرہ فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہو گا۔ تاہم ربیع سیزن میں پانی کی دستیابی گزشتہ سالوں کی نسبت بہتر ہے۔ 

پانچ اشیاء پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے مہنگائی بڑھتی ہے، ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اشیاء پر سیلز ٹیکس 12.5 فیصد ہوتا تھا جسے اسحاق ڈار نے 17 فیصد کیا تھا،

 گھریلو ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں 148روپے کا اضافہ

واضح رہے کہ 30اگست کو ایل پی جی کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی کلوگرام کمی کردی گئی تھی ۔ 

جسٹس گلزار احمد نے بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان حلف اٹھالیا

گزشتہ رات چیف جسٹس پاکستان  آصف سعید خان کھوسہ عمرے کی ادائیگی کے لیئے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔

وفاقی حکومت نے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور کرلئے

سنٹرل ڈویپلمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں توانائی سے متعلق 2 منصوبے پیش کیے گئے بشمول 500 کے وی گریڈ سٹیشن مورو ڈسٹرکٹ نوشہرہ فیروز جس کے لیے 7147.47 ملین روپے کی لاگت مختص کی گئی ۔ 

ٹاپ اسٹوریز