جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورڈویژن حماداظہر ای سی سی کے رکن مقرر

 حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حماد اظہر کے رکن مقرر ہونے کے بعد ای سی سی ارکان کی تعدادبڑھ کر 15 ہوگئی ہے۔ 

تاجروں نے پھر 16اور17اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن کا اعلان کردیا

خواجہ شفیق نے کہا کہ ہم ٹیکس سے نہیں گھبراتے لیکن ہم سے تعاون نہیں کیا جا رہا۔ ہم نے ہڑتال کا باقاعدہ منصوبہ ترتیب دے دیا ہے۔

وفاقی حکومت نے ایل پی جی مہنگی کر دی

گھریلو اور کمرشل استعمال کے لیے  ایل پی جی فی کلو گرام 1 روپے 70 پیسےمہنگی کردی گئی۔ 

روٹی سستی کرنے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی منظور

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے فیصلے کے مطابق تندوروں پر روٹی کے پرانے نرخ بحال کیے جائینگے

کسی جرگے کو بهی فوجداری اور سول عدالت کے برابر کا مرتبہ حاصل نہیں،سپریم کورٹ

عدالت نے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان حکومت سے غیر قانونی جرگوں سے متعلق  پیشرفت رپورٹ 6 ہفتوں میں طلب کر لی ہے۔ 

چوری کی گیس سے پورے محلے کو بجلی فراہم کرنے والے کی کہانی

ملزم چوری کی گیس سے بجلی بنا کر فروخت کرتا تھا، متعلقہ محکمہ پوچھنے آئے تو پستول تان لیتا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن

پراپرٹی کی آمدن پر ٹیکس  کی شرح جاری کر دی گئی

ایف بی آر کی جانب سے فنانس ایکٹ 2019 کی انکم ٹیکس تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق پراپرٹی رینٹل انکم پر پانچ سے 35 فیصد ٹیکس عائد ہو گا ۔

این آئی سی ایل کیس: سپریم کورٹ کا مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم

این آئی سی ایل میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس ،جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پرمشتمل دورکنی بنچ نے کی۔ 

اندرون ملک دس ہزار ڈالر رقم کی نقل و حرکت پر اسٹیٹ بینک سے اجازت لینا ہوگی

یہ بات آج قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں مرکزی بنک کے حکام کی طرف سے سامنے آئی ہے۔ 

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوموصول ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز