جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

مزید قرضہ اس لئے لے رہے ہیں کہ قرض واپس کر سکیں، مشیر خزانہ

ہماری ایکسپورٹ زیرو ہے۔ تجارتی خسارہ 40 ارب ڈالرز کا ہے، مشیر خزانہ

سنگین غداری کیس:التوا کیلئے دی گئی مشرف کی درخواست مسترد

سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے مشرف کی التوا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

نجی اسکول فیس میں سالانہ پانچ فیصد ہی اضافہ کریں، سپریم کورٹ

عدالت عظمی نے نجی اسکولوں کے حق میں آنے والا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ 

وزیرمملکت ریونیو بجٹ تقریر میں کون سے ٹیکس نافذ کرینگے؟

پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے عوام پر 700ارب روپے کے اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائیگا۔

سینٹورس مال، صفا گولڈ اور شفا اسپتال کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات

قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے چیئرمین این اپچ اے، چیئرمین سی ڈی اے اور میئر اسلام پر شدید اظہار برہمی کیا اور سخت ریمارکس دیے۔

آئندہ مالی سال کیلئے مختلف شعبوں میں ترقی کے کیا اہداف ہیں؟

ہم نیوز کو دستیاب بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 4 فیصد مقرر کیا گیاہے۔

کس وزارت کو کتنا بجٹ ملے گا؟

بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ 925 ارب روپے رکھا گیاہے

3ہزار ارب روپے خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلئے 2500 ارب روپے سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پانی و بجلی کے بڑے ترقیاتی منصوبے

 ہائیڈل پاور پراجیکٹس اور نہروں کے نظام کو بہتر بنانے کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے  اربوں روپےمختص کیے جارہے ہیں

نان فائلرز کو کمرشل میٹرز لگانے کی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

نان فائلرز کیلئے مخصوص رقم سے زیادہ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کرنے کی بھی تجویزدی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز