اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سیکٹر ڈی 14 میں کارروائی کے دوران ایک مکان کی چیکنگ کی جہاں سے تقریباً 800 کلوگرام مبینہ حرام گوشت اور متعدد زندہ و مردہ جانور ملے۔
Author: خرم اقبال
پولیس نے بچی پر تشدد کے لیے استعمال ہونے والی استری اور ڈنڈا بھی برآمد کر لیا۔
دونوں وکیل ہیں ان کی عزت رکھ رہے ہیں، وکیل اور ایک عام آدمی میں فرق ہوتا ہے، جسٹس نعیم اختر افغان
بچی کی عمر محض 37 دن اور والدین کا تعلق راولاکوٹ آزاد کشمیر سے بتایا گیا
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کے سوال پر وفاقی وزیر مصدق ملک نے تحریری جواب جمع کرادیا
صدر ریاست کا انتخاب 24 ستمبر صبح 10 سے دوپہر 1 بجے تک اسمبلی سیکریٹریٹ مظفر آباد میں ہوگا، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
محکمہ موسمیات نے آج شام تک بارشوں کی پیشگوئی کررکھی ہے
قومی ادارہ صحت نے ہیٹ سٹروک کی روک تھام کے حوالے سے بروقت اور مناسب اقدامات کےلیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کردیں
الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دیا ہے